-
ٹی20 ورلڈ کپ 2024 میں لاکھوں ڈالرز کی ہوگی بارش، آئی سی سی نے انعامی رقم کا کیا اعلان
Jun ۰۳, ۲۰۲۴ ۱۵:۳۳آئی سی سی ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ 2024 کی انعامی رقم کا اعلان کردیا گیا ہے، فاتح ٹیم کو تاریخ کی سب سے بڑی انعامی رقم ملے گی۔
-
کرکٹ میں سعودی عرب کی بڑھتی دلچسپی، ٹی20 ورلڈ کپ میں پاکستانی ٹیم کے لئے کیا بڑا اعلان
Jun ۰۳, ۲۰۲۴ ۱۳:۴۲سعودی عرب نے ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ جیتنے پر پاکستانی ٹیم کو آئندہ برس حج پر شاہی مہمان بنانے کا اعلان کیا ہے۔
-
ٹی20 ورلڈکپ: امریکی بیٹر کا ایک اننگز میں سب زیادہ چھکے مارنے کا ریکارڈ
Jun ۰۲, ۲۰۲۴ ۱۱:۰۹ٹی 20 ورلڈکپ کا آغاز ہوتے ہی ریکارڈ بننے کا سلسلہ بھی شروع ہو چکا ہے۔ امریکی بلے باز ایرون جونز نے ٹی 20 عالمی مقابلہ کی شروعات میں ہی چھکوں کی بارش کرتے ہوئے ایک نیا ریکارڈ بنا دیا۔
-
سات سمندر پار کرکٹ کا بخار، ٹی 20 ورلڈ کپ کا آج سے امریکا میں آغاز
Jun ۰۱, ۲۰۲۴ ۱۴:۳۸ٹی 20 کرکٹ پر حکمرانی کی جنگ کیلئے ورلڈکپ کا آج سے سات سمندر پار امریکا میں ہفتے سے آغاز ہو رہا ہے۔
-
ایران کی انڈر 19 بیچ والی بال ٹیم ایشین چیمپئن
May ۰۵, ۲۰۲۴ ۱۳:۴۵ایران کی انڈر نائنٹین بیچ والی بال ٹیم نے دوسری بار ایشین چیمپئن شپ جیت لی۔
-
ایران ایشین نیشن کپ کا چمپیئن ، صدر مملکت نے دی مبارکباد
Apr ۲۸, ۲۰۲۴ ۱۴:۲۹ایران کی قومی فٹسال ٹیم تھائی لینڈ کے فائنل میں فتح حاصل کرکے تیرہویں مرتبہ ایشیائی فٹسال چیمپئن بن گئی۔
-
ایران کی انڈر 19 وومن ٹیبل ٹینس ٹیم کیلئے چاندی کا تمغہ
Mar ۳۰, ۲۰۲۴ ۱۰:۴۱ایران کی انڈرنائنٹین وومن ٹیبل ٹینس کی ٹیم نے ورلڈ وومن ٹیبل ٹینس کے مقابلوں میں چاندی کا تمغہ جیت لیا۔
-
فیفا ورلڈ کپ کوالیفائی میچ میں افغانستان نے ہندوستان کو شکست دی
Mar ۲۷, ۲۰۲۴ ۱۲:۵۸فیفا ورلڈ کپ کوالیفائی ٹو کے میچ میں افغانستان نے ہندوستان کو ایک کے مقابلے میں دو گول سے شکست دے دی۔
-
ایران کی مشہور خاتون ایتھلیٹ نے امریکہ میں چاندی کا تمغہ جیت لیا
Mar ۰۴, ۲۰۲۴ ۱۳:۵۹ایران کی مشہور خاتون ایتھلیٹ نے امریکہ میں ایتھلیٹ کے مقابلوں میں دوسرا مقام حاصل کر کے چاندی کا تمغہ جیت لیا۔
-
سری لنکا: ٹینس کپ مقابلوں میں ایران چیمپین
Feb ۲۵, ۲۰۲۴ ۱۳:۲۱سری لنکا میں ٹینس کپ مقابلوں میں ایران کے نوجوان کھلاڑیوں نے پہلا مقام حاصل کیا۔