ایران کی ٹائیکوانڈو کی قومی ٹیم عالمی مقابلوں میں ایک اور تمغہ حاصل کرنے میں کامیاب ہوگئی۔
الجزائر میں ہونے والے عالمی شمشیربازی (فینسنگ) کپ میں ایران نے سلور میڈل جیت کر دوسری پوزیشن حاصل کی ہے۔
سعودی عرب کی فٹبال فیڈریشن نے ڈوپنگ میں ملوث ایک کھلاڑی کو عالمی کپ میں شرکت کرنے والی ٹیم کی فہرست سے باہر کر دیا ہے۔
پاکستان کے ساڑھے چار ہزار فوجی قطر میں ہونے والے فٹبال کے عالمی کپ کی سیکورٹی کے انتظامات میں حصہ لینے کے لئے دوحہ روانہ ہوچکے ہیں۔
کل ٹی 20 ورلڈ کپ کا فائنل پاکستان اور انگلینڈ کے مابین کل کھیلا جائیگا۔
ایران کی پیرا والیبال ٹیم عالمی مقابلوں کی چمپئین بن گئی۔
ایران کی پیرا والیبال ٹیم عالمی مقابلوں کے فائنل میں پہنچ گئی ہے۔
ہندوستان کی شکست کے بعد ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کا فائنل اب پاکستان اور انگلینڈ کے مابین کھیلا جائیگا۔
انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کے دوسرے سیمی فائنل میں ہندوستان نے انگلینڈ کو 169 رنز کا ہدف دے دیا۔
ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ 2022 کا آج دوسرا سیمی فائنل ہونے جا رہا ہے جس میں ہندوستان اور انگلینڈ کی ٹیمیں زور آزمائی کریں گے۔