-
سیاسی اُمور میں مداخلت اسلام کا تقاضا - امام خمینی رح
Jan ۱۳, ۲۰۱۸ ۱۹:۱۹حجت الاسلام والمسلمین اُستاد علی رضا پناہیان
-
سیاسی فقہ کی بنیاد پر نظام اسلامی کا قیام،صرف امام خمینی (رہ) کا امتیاز! ۔ ویڈیو
Dec ۲۲, ۲۰۱۷ ۲۲:۰۱مذہب شیعہ میں سیاسی فقہ کا تصور اسلامی فقہ کی ابتدا سے ہے۔سیاسی فقہ اور اسکی بنیاد پر قائم ہونے والے نظام اسلامی سے متعلق رہبر انقلاب اسلامی کے قیمتی جملے ملاحظہ ہوں۔
-
تل ابیب اور حیفا کو مٹی میں ملا دیں گے!
Dec ۱۳, ۲۰۱۷ ۲۳:۳۵۲۱ مارچ سو ہزار تیرہ کو نوروز کے موقع پر ہونے والی رہبر انقلاب اسلامی کی تقریر سے اقتباس ملاحظہ فرمائیں! نوروز کے موقع پر روضۂ امام رضا علیہ السلام میں ہونے والی اس سالانہ تقریر میں آپ نے فرمایا تھا کہ بعض صیہونی حکام ایران کو دھمکی دینے کی کوشش کرتے ہیں، مگر وہ خود یہ اچھی طرح جانتے ہیں اور اگر نہیں جانتے تو جان لیں کہ اگر اسرائیل کی طرف سے کوئی حماقت ہوئی تو ایران تل ابیب اور حیفا کو مٹی میں ملا دے گا!
-
سفارتی میدان میں دینی اور انقلابی جذبے کے تحفظ پر رہبرانقلاب اسلامی کی تاکید
Aug ۲۶, ۲۰۱۷ ۱۷:۰۸رہبرانقلاب اسلامی نے سفارتکاری کے میدان میں دینی اور انقلابی جذبے کے تحفظ کی ضرورت پر زور دیتے ہوئے فرمایا ہے کہ سفارتی مسائل میں ہمیں اپنے انقلاب پر فخر کرنا چاہئے
-
امریکہ سے دوستی مشکلات کا حل نہیں ! ۔ ویڈیو
Aug ۱۸, ۲۰۱۷ ۱۱:۵۲امریکہ سے دوستی مشکلات کا حل نہیں، ملاحظہ فرمائیں رہبر انقلاب کی آواز میں!
-
رہبرانقلاب اسلامی: ایران ماضی سے کہیں زیادہ طاقتور ہے
Aug ۰۳, ۲۰۱۷ ۱۵:۳۵رہبرانقلاب اسلامی نے ایران میں دینی جمہوریت کو اسلامی انقلاب کی عظیم برکت قرار دیتے ہوئے دینی جمہوریت کے دوام پر تاکید فرمائی ہے
-
حج امت اسلامیہ کے موقف کے برملا اظہار کی بہترین جگہ ہے، رہبرانقلاب اسلامی
Jul ۳۰, ۲۰۱۷ ۱۵:۲۸رہبرانقلاب اسلامی نے فرمایا ہے کہ حج مسجد الاقصی اور علاقے میں امریکا کی شیطنت آمیز موجودگی کے بارے میں امت اسلامیہ کے برملا موقف کے اظہار کی بہترین جگہ ہے
-
معاشرے کی تباہی کا سبب رہبر انقلاب کی زبانی ۔ ویڈیو
Jul ۲۲, ۲۰۱۷ ۰۰:۲۴ایک خطرناک عنصرجو معاشرے کی تباہی کا سبب ہوتا ہے وہ کیا ہے، یہ جاننے کے لئے اس مختصر ویڈیو کو دیکھئے!
-
حضرت فاطمہ زہرا (س) کے مصائب میں ہمارے لئے درس
Feb ۱۳, ۲۰۱۷ ۱۱:۳۸ولی امرمسلمین سید علی خامنہ ای (حفظہ اللہ) کا نجف آباد کی عوام سے خطاب سے اقتباس
-
اسلامی طلبایونین کے نام رہبر انقلاب اسلامی کا پیغام
Jan ۲۰, ۲۰۱۷ ۱۴:۲۱رہبر انقلاب اسلامی نے یورپ میں طلبا کی اسلامی انجمنوں کی یونین کے نام اپنے پیغام میں سامراج کے خلاف اسلام کا پرچم بلند رکھنے پر تاکید کی ہے-