SAHAR

Urdu
  • Live
  • صفحہ اول
  • Radio
  • TV
  • خبریں
  • Afghanistan سحر افغانستان
  • Azeri Azəri
  • Balkan Balkan
  • Kurdish سورانی
  • Kurmanci Kurmancî
  • Urdu اردو
  • تازہ ترین
  • کلام رہبر
  • خبرنامہ
  • عالم اسلام
  • ایران
  • پاکستان
  • ہندوستان
  • دنیا
  • سائنس اورٹیکنالوجی
  • کھیل
  • صحت
  • ڈاکومینٹری

Syria

  • غاصب اسرائیلیوں نے ایک بار پھر شام پر فضائی حملہ کیا

    غاصب اسرائیلیوں نے ایک بار پھر شام پر فضائی حملہ کیا

    Oct ۲۴, ۲۰۲۲ ۱۷:۲۳

    شام کے ایئرڈیفنس نے صیہونیوں کے فضائی حملے کا مقابلہ کیا ہے۔

  • شام، امریکی فوجی اڈہ دھماکے سے لرز اٹھا

    شام، امریکی فوجی اڈہ دھماکے سے لرز اٹھا

    Oct ۲۳, ۲۰۲۲ ۰۷:۰۸

    شمالی شام کے علاقے دیرالزور کی آئل فیلڈ کے قریب واقع امریکی فوجی اڈے میں ایک بار پھر شدید دھماکے کی خبریں ہیں۔

  • شام کی فوج نے امریکی فوجی قافلے کا راستہ روک دیا

    شام کی فوج نے امریکی فوجی قافلے کا راستہ روک دیا

    Oct ۲۲, ۲۰۲۲ ۱۴:۰۶

    شام کےفوجیوں نے امریکہ کے باوردی دہشت گردوں کے ایک قافلے کو پسپائی پر مجبور کردیا۔

  • روسی صدر کے خصوصی نمائندے کی شامی صدر سے ملاقات

    روسی صدر کے خصوصی نمائندے کی شامی صدر سے ملاقات

    Oct ۲۲, ۲۰۲۲ ۱۰:۴۰

    سحر نیوز رپورٹ

  • صیہونی حکومت کا دمشق پر ایک اور حملہ، ایئرڈیفنس نے تین میزائل ناکارہ بنا دئیے

    صیہونی حکومت کا دمشق پر ایک اور حملہ، ایئرڈیفنس نے تین میزائل ناکارہ بنا دئیے

    Oct ۲۲, ۲۰۲۲ ۰۴:۲۳

    شامی نیوزایجنسی سانا نے صیہونی حکومت کی طرف سے دمشق پر میزائل حملے اور ایئرڈیفنس سسٹم کی طرف سے ان کو ہوا میں تباہ کرنے کی خبر دی ہے۔

  • حماس اور شام کے درمیان تعلقات کے فروغ کا عزم

    حماس اور شام کے درمیان تعلقات کے فروغ کا عزم

    Oct ۲۱, ۲۰۲۲ ۱۴:۵۵

    حماس کے ایک رہنما نے کہا کہ مستقبل قریب میں شام کے ساتھ ہمارے تعلقات تیزی سے فروغ پائیں گے۔

  • شام؛ فضائی حملے میں متعدد دہشت گرد ہلاک، ہتھیاروں کا گودام تباہ

    شام؛ فضائی حملے میں متعدد دہشت گرد ہلاک، ہتھیاروں کا گودام تباہ

    Oct ۱۹, ۲۰۲۲ ۱۳:۱۵

    شام میں روس کے آشتی مرکز کے ایک عہدے دار نے بتایا ہے کہ روسی افواج نے ادلب میں دہشت گردوں کے ایک ٹھکانے کو مٹی کے ڈھیر میں تبدیل کردیا ہے۔

  • امریکی غاصب افواج، ترکی اور صیہونی حکومت کی جارحیت کو روکا جائے: شام کے وزیر خارجہ

    امریکی غاصب افواج، ترکی اور صیہونی حکومت کی جارحیت کو روکا جائے: شام کے وزیر خارجہ

    Oct ۱۸, ۲۰۲۲ ۱۹:۰۱

    شام کےوزیرخارجہ نے اقوام متحدہ کے سیکریٹری جنرل کے خصوصی نمائندے سے ملاقات میں شام کے متعدد علاقوں پر امریکا اور ترکیہ کے غاصبانہ قبضے کی مخالفت اور تنقید کرتے ہوئے مطالبہ کیا ہے کہ اقوام متحدہ صیہونی حکومت کے جارحیتوں کی مذمت کرے۔

  • شام میں دہشت گردوں کے اڈے پر روسی فضائیہ کا حملہ، 100 دہشت گرد ہلاک

    شام میں دہشت گردوں کے اڈے پر روسی فضائیہ کا حملہ، 100 دہشت گرد ہلاک

    Oct ۱۷, ۲۰۲۲ ۰۵:۱۵

    روسی وزارت دفاع نے شام میں دہشت گردوں کے ٹھکانوں پر روسی فضائیہ کی بمباری سے 100 دہشت گردوں کے مارے جانے کی خبر دی ہے۔

  • ایران کو شام بنانے کی سازش ، لیکن ہم تیار ، امیر حاتمی  

    ایران کو شام بنانے کی سازش ، لیکن ہم تیار ، امیر حاتمی  

    Oct ۱۶, ۲۰۲۲ ۰۹:۳۷

    اسلامی جمہوریہ ایران کی مسلح افواج کے سربراہ کے مشیر نے کہا ہے کہ دشمن ، شام ، لیبیا ، یمن ، عراق اور افغانستان جیسے ملکوں کی طرح ایران کو جنگ میں پھنسانا چاہتے ہیں لیکن چونکہ ہم بیدار اور تیار ہیں اس لئے ان کی یہ سازش ناکام ہو گئي ۔

Show More
خاص خبریں
  • مغربی کنارے کے گھروں، گاڑیوں اور عمارتوں میں آتش زدگی کے 89 فیصد ذمہ دار غاصب اسرائیلی

    مغربی کنارے کے گھروں، گاڑیوں اور عمارتوں میں آتش زدگی کے 89 فیصد ذمہ دار غاصب اسرائیلی

    ۱۰ hours ago
  • خلیج فارس میں 400 سے زائد جہاز پھنسے ہوئے ہیں: اقوام متحدہ

  • ہندوستان: ججوں کی تقرری میں بے جا سرکاری مداخلت کا الزام

  • پاکستان: صوبۂ سندھ کے علاقے دادو میں دو گروہوں میں فائرنگ کا تبادلہ، 8 افراد ہلاک

  • کراچی میں فرانس کا قونصل خانہ مستقل بند کردیا گیا

SAHAR TV

© 2022 SAHAR Universal Network. All Rights Reserved

Radio
    مذہبی
    سماجی
    سیاسی
    آرکائیو
    سافٹ ویئر
    ہمارے بارے میں
    آپ کے خطوط
TV
    آرکائیو ڈرامہ سیریل
    سحر اردو ٹی وی کے تمام پروگرامز
    فریکوئنسیز
    رابطہ
    سحرعالمی نیٹ ورک کے بارے میں
    پروگرام کا شیڈیول
خبریں
    تازہ ترین
    کلام رہبر
    خبرنامہ
    عالم اسلام
    ایران
    پاکستان
    ہندوستان
    دنیا
    سائنس اورٹیکنالوجی
    کھیل
    صحت
    ڈاکومینٹری
SAHAR
    ہمارے بارے میں
    رابطے کے لئے
    RSS