SAHAR

Urdu
  • Live
  • صفحہ اول
  • Radio
  • TV
  • خبریں
  • Afghanistan سحر افغانستان
  • Azeri Azəri
  • Balkan Balkan
  • Kurdish سورانی
  • Kurmanci Kurmancî
  • Urdu اردو
  • تازہ ترین
  • کلام رہبر
  • خبرنامہ
  • عالم اسلام
  • ایران
  • پاکستان
  • ہندوستان
  • دنیا
  • سائنس اورٹیکنالوجی
  • کھیل
  • صحت
  • ڈاکومینٹری

Tehran

  • ایران کی طرف سے شہید رہبر کی آخری رسومات میں شرکت پر ہندوستان کا اظہار تشکر

    ایران کی طرف سے شہید رہبر کی آخری رسومات میں شرکت پر ہندوستان کا اظہار تشکر

    Jul ۰۶, ۲۰۲۶ ۱۶:۰۰

    ایران نے شہید رہبر انقلاب اسلامی کی آخری رسومات میں وفد کی شرکت پر ہندوستان کا شکریہ ادا کیا ہے۔

  • استکباری جڑوں کا خاتمہ شہید رہبر انقلاب کا اہم ترین ہدف: ایرانی عدلیہ کے سربراہ

    استکباری جڑوں کا خاتمہ شہید رہبر انقلاب کا اہم ترین ہدف: ایرانی عدلیہ کے سربراہ

    Jul ۰۶, ۲۰۲۶ ۱۵:۰۴

    ایران کی عدلیہ کی سربراہ حجت‌الاسلام والمسلمین غلام حسین محسنی اژه‌ای نے آج پیر کو شہید رہبر انقلاب کے جلوس جنازہ میں، کہا کہ ہمارے امام شہید کے پیش نظر یہ اعلیٰ ترین ہدف تھا کہ استکبار اور بد عنوانی کی جڑیں ختم ہوجائيں۔

  • استقامت اور انتقام ایرانی عوام کا واضح مطالبہ: محمد باقر ذوالقدر

    استقامت اور انتقام ایرانی عوام کا واضح مطالبہ: محمد باقر ذوالقدر

    Jul ۰۶, ۲۰۲۶ ۱۴:۲۹

    ایران کی اعلیٰ قومی سلامتی کونسل کے سیکریٹری نے استقامت اور انتقام کو ایرانی عوام کا مطالبہ قرار دیا ہے۔

  • شہید رہبر انقلاب اسلامی کی نماز جنازہ: تہران میٹرو کا نیا ریکارڈ، 70 لاکھ سے زیادہ افراد نے سفر کیا

    شہید رہبر انقلاب اسلامی کی نماز جنازہ: تہران میٹرو کا نیا ریکارڈ، 70 لاکھ سے زیادہ افراد نے سفر کیا

    Jul ۰۵, ۲۰۲۶ ۱۶:۲۱

    شہید رہبر انقلاب اسلامی کی آخری رسومات کے موقع پر تہران کے میٹرو نیٹ ورک پر بہت رش دیکھنے میں آ رہا ہے جہاں کچھ گھنٹے کے دوران 70 لاکھ سے زیادہ مسافروں نے سفر کیا۔

  • میں نے شہید رہبر کو الوداع نہیں کہا ہے اور نہ ہی کہوں گا: ڈاکٹر مسعود پزشکیان

    میں نے شہید رہبر کو الوداع نہیں کہا ہے اور نہ ہی کہوں گا: ڈاکٹر مسعود پزشکیان

    Jul ۰۵, ۲۰۲۶ ۰۰:۴۳

    صدرِ مملکت ڈاکٹر مسعود پزشکیان نے ہفتے کو تہران میں منعقدہ بین الاقوامی کانفرنس میں جذباتی انداز میں کہا کہ "میں نے شہید رہبر کو الوداع نہیں کہا ہے اور نہ ہی کہوں گا۔"

  • شہید رہبر کی آخری رسومات: ایرانی سوگواروں نے امریکہ مردہ باد کے نعرے لگائے، ڈوئچے ویلے

    شہید رہبر کی آخری رسومات: ایرانی سوگواروں نے امریکہ مردہ باد کے نعرے لگائے، ڈوئچے ویلے

    Jul ۰۴, ۲۰۲۶ ۱۶:۵۸

    جرمن بین الاقوامی نشریاتی ادارے ڈوئچے ویلے نے شہید رہبر انقلاب اسلامی کی آخری رسومات سے متعلق اپنی رپورٹ میں کہا ہے کہ ایرانی عوام ہاتھوں میں سرخ پرچم اور امریکہ مردہ باد کے نعروں کے ساتھ اس اجتماع میں شرکت کی۔

  • مجھے تہران ایک زندہ اور فعال شہر نظر آیا: دمتری میدویدیف

    مجھے تہران ایک زندہ اور فعال شہر نظر آیا: دمتری میدویدیف

    Jul ۰۴, ۲۰۲۶ ۱۲:۱۹

    روس کی سلامتی کونسل کے نائب سربراہ اور سابق صدر دمتری میدویدیف نے تہران سے ماسکو واپسی کے دوران کہا کہ مجھے تہران ایک زندہ اور فعال شہر نظر آیا۔

  • ایرانی فوجی قیادت کی طرف سے شہید رہبر انقلاب اسلامی کو خراج عقیدت

    ایرانی فوجی قیادت کی طرف سے شہید رہبر انقلاب اسلامی کو خراج عقیدت

    Jul ۰۳, ۲۰۲۶ ۱۶:۱۰

    ایرانی فوجی قیادت نے آج جمعہ کو شہید رہبر انقلاب اسلامی آيت اللہ العظمیٰ سید علی خامنہ ای کو خراج عقیدت پیش کیا ہے۔

  • تہران میں شہید رہبر انقلاب اسلامی کو خراج عقیدت: متعدد بین الاقوامی وفود کی شرکت

    تہران میں شہید رہبر انقلاب اسلامی کو خراج عقیدت: متعدد بین الاقوامی وفود کی شرکت

    Jul ۰۳, ۲۰۲۶ ۱۳:۳۹

    تہران میں متعدد بین الاقوامی وفود نے شہید رہبر انقلاب اسلامی کو خراج عقیدت پیش کیا ہے۔

  • شہید رہبر کی قائدانہ خدمات اور لاثانی کردار کو عالم اسلام میں ہمیشہ یاد رکھا جائے گا: پاکستانی سینیٹ کے چيئرمین

    شہید رہبر کی قائدانہ خدمات اور لاثانی کردار کو عالم اسلام میں ہمیشہ یاد رکھا جائے گا: پاکستانی سینیٹ کے چيئرمین

    Jul ۰۲, ۲۰۲۶ ۲۱:۴۳

    پاکستانی سینیٹ کے چیئرمین سید یوسف رضا گیلانی نے کہا ہے کہ شہید رہبر کی قائدانہ خدمات اور لاثانی کردار عالم اسلام میں ہمیشہ ہمیشہ زندہ رہے گا۔

Show More
خاص خبریں
  • ٹرمپ لنگڑی بطخ، سپر پاور ایران نے امریکا میں رجیم چینج کو ممکن بنا دیا: پاکستانی سفارت کار

    ٹرمپ لنگڑی بطخ، سپر پاور ایران نے امریکا میں رجیم چینج کو ممکن بنا دیا: پاکستانی سفارت کار

    ۳۵ minutes ago
  • بقائی کا امریکی حکمرانوں سے خطاب: ایران پر حملہ آپ کے حصے میں شکست ہی لائے گا۔

  • امریکی سینیٹ کے الیکشن میں فلسطینی نژاد مسلم خاتون کی تاریخی کامیابی

  • رہبر انقلاب اسلامی: گھٹنے ٹیکنے کا معمولی ترین رجحان بھی مستکبر دشمن کی جرائت بڑھا دے گا

  • ایران کے 900 سے زائد شہروں میں عالمی استکبار کے خلاف عظیم الشان ریلیاں؛ یومِ طلبہ پر عوام کا جوش و جذبہ دیدنی

SAHAR TV

© 2022 SAHAR Universal Network. All Rights Reserved

Radio
    مذہبی
    سماجی
    سیاسی
    آرکائیو
    سافٹ ویئر
    ہمارے بارے میں
    آپ کے خطوط
TV
    آرکائیو ڈرامہ سیریل
    سحر اردو ٹی وی کے تمام پروگرامز
    فریکوئنسیز
    رابطہ
    سحرعالمی نیٹ ورک کے بارے میں
    پروگرام کا شیڈیول
خبریں
    تازہ ترین
    کلام رہبر
    خبرنامہ
    عالم اسلام
    ایران
    پاکستان
    ہندوستان
    دنیا
    سائنس اورٹیکنالوجی
    کھیل
    صحت
    ڈاکومینٹری
SAHAR
    ہمارے بارے میں
    رابطے کے لئے
    RSS