-
تہران میں افغانستان کے بارے میں اہم علاقائی نشست کا انعقاد: ایرانی وزارت خارجہ کے ترجمان اسماعیل بقائی
Dec ۱۲, ۲۰۲۵ ۰۷:۳۷ایران کی وزارت خارجہ کے ترجمان نے افغانستان کے بارے میں اگلے ہفتے تہران میں علاقائی نشست کے انعقاد کی خبر دی ہے۔
-
تہران میں برکس ممالک کا ساتواں اجلاس شروع, کئی اہم موضوعات زیر بحث
Dec ۰۸, ۲۰۲۵ ۱۶:۱۲تہران میں برکس ممالک کا ساتواں اجلاس شروع ہوا، جس میں ایران، روس، جنوبی افریقہ اور برازیل کے اعلی حکام نے شرکت کی۔
-
ایرانی قوم نے گزشتہ چالیس برسوں میں ثابت کیا ہے کہ وہ کسی بھی دباؤ کے سامنے ہرگز ہار نہیں مانے گی: آیت اللہ خاتمی
Dec ۰۵, ۲۰۲۵ ۱۷:۱۶امام جمعہ تہران آیت اللہ سید احمد خاتمی نے کہا ہے کہ دشمن دوبارہ کسی قسم کی مہم جوئی کرے تو ایران کی مسلح افواج قوم کے ساتھ مل کر اسے پھر عبرت ناک شکست دیں گی۔
-
تہران کے پاس ایم کے او دہشت گردوں کے ایک مسلح گینگ کا خاتمہ
Dec ۰۵, ۲۰۲۵ ۰۹:۰۳پاسداران انقلاب اسلامی کے جاں بازوں نے دارالحکومت تہران کے پاس ایم کے او دہشت گردوں کا ایک مسلح گینگ ختم کردیا ہے۔
-
تہران میں"رہبر انقلاب اسلامی کی نگاہ میں قوم کے حقوق اور قانون کے دائرے میں آزادی" کانفرنس
Dec ۰۳, ۲۰۲۵ ۱۰:۰۸دارالحکومت تہران میں آج "رہبر انقلاب اسلامی کی نگاہ میں قوم کے حقوق اور قانون کے دائرے میں آزادی" کے موضوع پر ایک کانفرنس کا انعقاد کیا گیا۔
-
عراقی صدر کی ایرانی سفیر سے ملاقات، تعلقات کے فروغ پر زور
Dec ۰۳, ۲۰۲۵ ۰۶:۱۰عراق کے صدر نے ایران کے سفیر سے ملاقات میں بغداد تہران روابط کی تقویت کی اہمیت پر زور دیا ہے
-
تہران کے دل میں محبت کا نیا اسٹیشن - "مریم مقدس"
Dec ۰۲, ۲۰۲۵ ۰۵:۰۸ایران کی سرزمین پر حضرت مریمؑ کے نام سے سجی روشنی کی ایک نئی منزل۔
-
ترک وزیرِ خارجہ اور ایران کی اعلیٰ قومی سلامتی کونسل کے سیکریٹری کے درمیان ملاقات، اہم سیکورٹی مسائل پر تبادلۂ خیال
Dec ۰۱, ۲۰۲۵ ۰۴:۱۲ترکیہ کے وزیرِ خارجہ ہاکان فیدان نے ایران کی اعلیٰ قومی سلامتی کونسل کے سیکریٹری ڈاکٹر علی لاریجانی سے ملاقات کی ہے جس میں سیکورٹی سے متعلق علاقائی مسائل پر تبادلۂ خیال کیا گیا۔
-
تہران کے دل میں محبت کا نیا میٹرو اسٹیشن، "مریم مقدس (س)"+ ویڈیو
Nov ۳۰, ۲۰۲۵ ۰۹:۳۰29 نومبر ہفتے کے روز تہران کی میٹرو (زیرزمین شہری ٹرین) لائن نمبر 6 پر ایک خاص اسٹیشن کا افتتاح ہوا ہے۔
-
اصفہان دیکھنے کی میری دیرینہ آرزو تھی جو آج پوری ہوگئی: ایران میں جنوبی کوریا کے سفیر
Nov ۲۳, ۲۰۲۵ ۱۰:۳۷ایران میں جنوبی کوریا کے سفیر نے اصفہان میں صوبہ اصفہان کے گورنر سے ملاقات میں کہا کہ اصفہان دیکھنے کی میری دیرینہ آرزو تھی جو آج پوری ہوگئی۔