SAHAR

Urdu
  • Live
  • صفحہ اول
  • Radio
  • TV
  • خبریں
  • Afghanistan سحر افغانستان
  • Albanian shqip
  • Azeri Azəri
  • Balkan Balkan
  • Kurdish سورانی
  • Kurmanci Kurmancî
  • Urdu اردو
  • ایران اسرائیل جنگ
  • تازہ ترین
  • کلام رہبر
  • خبرنامہ
  • عالم اسلام
  • ایران
  • پاکستان
  • ہندوستان
  • دنیا
  • سائنس اورٹیکنالوجی
  • کھیل
  • صحت
  • ڈاکومینٹری

سینچری ڈیل ٹرمپ کا سازشی منصوبہ

  • قدس فورس کے کمانڈر کی حماس اور جہاد اسلامی کے رہنماوں سے گفتگو

    قدس فورس کے کمانڈر کی حماس اور جہاد اسلامی کے رہنماوں سے گفتگو

    Feb ۰۲, ۲۰۲۰ ۱۳:۵۸

    سپاہ پاسداران انقلاب اسلامی کی قدس فورس کے کمانڈر جنرل اسما‏عیل قاآنی نے کہا ہے کہ اسلامی جمہوریہ ایران فلسطینیوں کی جدو جہد کی حمایت جاری رکھے گا۔

  • سینچری ڈیل کے خلاف خود اسرائیل میں مظاہرے

    سینچری ڈیل کے خلاف خود اسرائیل میں مظاہرے

    Feb ۰۲, ۲۰۲۰ ۱۲:۱۱

    امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے سازشی سینچری ڈیل منصوبے کے خلاف تل ابیب میں عوام نے مظاہرے کئے ہیں۔

  • ہندوستانی علمائے کرام کا وفد ایران میں، بزرگ مرجع تقلید سے ملاقات، رہبر انقلاب اسلامی سے بھی کریں گے ملاقات

    ہندوستانی علمائے کرام کا وفد ایران میں، بزرگ مرجع تقلید سے ملاقات، رہبر انقلاب اسلامی سے بھی کریں گے ملاقات

    Feb ۰۱, ۲۰۲۰ ۲۳:۴۷

    ایران کے بزرگ مرجع تقلید آیت اللہ العظمی حسین نوری ہمدانی نے شرمناک سینچری ڈیل منصوبے کی بابت خبردار کرتے ہوئے مسلمانوں خاص طور پر مسلمان علمائے دین سے درخواست کی ہے کہ وہ فلسطینی امنگوں کی تباہی کی سازش کا سنجیدگی سے مقابلہ کریں۔

  • سینچری ڈیل کے خلاف کراچی میں مظاہره

    سینچری ڈیل کے خلاف کراچی میں مظاہره

    Feb ۰۱, ۲۰۲۰ ۰۸:۵۵

    سحر نیوزرپورٹ

  • سینچری ڈیل کے خلاف سرینگر میں ریلی

    سینچری ڈیل کے خلاف سرینگر میں ریلی

    Feb ۰۱, ۲۰۲۰ ۰۸:۵۲

    سحر نیوزرپورٹ

  • صدی ڈیل کے خلاف عالمی سطح پر یوم احتجاج، مظاہرے اور ریلیاں

    صدی ڈیل کے خلاف عالمی سطح پر یوم احتجاج، مظاہرے اور ریلیاں

    Feb ۰۱, ۲۰۲۰ ۱۲:۰۷

    دنیا کے کئی ممالک میں کل نماز جمعہ کے بعد صدی کی ڈیل کے خلاف یوم احتجاج منایا گیا۔

  • سینچری ڈیل کے خلاف دنیا سراپا احتجاج + ویڈیوز

    سینچری ڈیل کے خلاف دنیا سراپا احتجاج + ویڈیوز

    Feb ۰۱, ۲۰۲۰ ۰۷:۴۷

    ناپاک سینچری ڈیل منصوبے کے خلاف وسیع پیمانے پر مظاہرے کئے ۔ اسی کے ساتھ یمن کے دارالحکومت صنعا اور صعدہ میں بھی یمنی عوام نے مظاہرہ کرکے سینچری ڈیل کی مخالفت اور فلسطینی عوام کے ساتھ یک جہتی کا اعلان کیا

  • خیانت کی انتہا، بن زائد نے سینچری ڈیل کی حمایت میں نئی منطق پیش کر دی

    خیانت کی انتہا، بن زائد نے سینچری ڈیل کی حمایت میں نئی منطق پیش کر دی

    Jan ۳۱, ۲۰۲۰ ۲۲:۳۰

    متحدہ عرب امارات کے وزیر خارجہ نے نیویارک ٹائمز میں اپنے مقالے کے شائع ہونے کے بعد ٹوئٹ کیا کہ فلسطینیوں نے جب بھی "نو" NO کہا انہیں شکست ہوئی۔

  • ترک صدر نے سینچری ڈیل کی حمایت کرنے والوں کو غدار قراد دیا

    ترک صدر نے سینچری ڈیل کی حمایت کرنے والوں کو غدار قراد دیا

    Jan ۳۱, ۲۰۲۰ ۲۱:۲۲

    ترکی کے صدر رجب طیب اردوغان نے سینچری ڈیل منصوبے کی حمایت کرنے والے عرب ممالک کو غدار قرار دیا ہے۔

  • ایک سو تینتیس برطانوی ممبران پارلیمنٹ نے سینچری ڈیل کی مخالفت کر دی

    ایک سو تینتیس برطانوی ممبران پارلیمنٹ نے سینچری ڈیل کی مخالفت کر دی

    Jan ۳۱, ۲۰۲۰ ۱۹:۰۳

    برطانوی پارلیمنٹ کے ایک سو تینتیس ممبران پارلیمنٹ نے ایک بیان جاری کر کے سینچری ڈیل نامی امریکی صیہونی منصوبے کی مخالفت کی ہے

Show More

خاص خبریں

  • نوبل امن انعام میں سٹہ بازی کی اینٹری، نوبل انسٹی ٹیوٹ کا تحقیقات کا فیصلہ
    نوبل امن انعام میں سٹہ بازی کی اینٹری، نوبل انسٹی ٹیوٹ کا تحقیقات کا فیصلہ
    ۳۶ minutes ago
  • ہندوستان: خاتون صحافیوں کو افغان وزیر خارجہ کی پریس کانفرنس میں شرکت سے روکے جانے پر پورے ملک میں شدید رد عمل
  • پاکستان: ڈیرہ اسماعیل خان کے پولیس تربیتی مرکز پر دہشت گردانہ حملہ، 5 دہشت گرد ہلاک 3 سیکورٹی اہلکار جاں بحق
  • افغانستان کے ساتھ بامقصد مذاکرات کے لیے تیار ہیں، ٹی ٹی پی سے کوئی مذاکرات نہیں: پاکستانی وزیر دفاع
  • غاصب اسرائیل نے غزہ پر پھر کیا وحشیانہ حملہ، 17 شہید، درجنوں زخمی
SAHAR TV

© 2022 SAHAR Universal Network. All Rights Reserved

Radio
    مذہبی
    سماجی
    سیاسی
    آرکائیو
    سافٹ ویئر
    ہمارے بارے میں
    آپ کے خطوط
TV
    آرکائیو ڈرامہ سیریل
    سحر اردو ٹی وی کے تمام پروگرامز
    فریکوئنسیز
    رابطہ
    سحرعالمی نیٹ ورک کے بارے میں
    پروگرام کا شیڈیول
خبریں
    ایران اسرائیل جنگ
    تازہ ترین
    کلام رہبر
    خبرنامہ
    عالم اسلام
    ایران
    پاکستان
    ہندوستان
    دنیا
    سائنس اورٹیکنالوجی
    کھیل
    صحت
    ڈاکومینٹری
SAHAR
    ہمارے بارے میں
    رابطے کے لئے
    RSS