-
فلسطینی علاقوں میں صیہونی حکومت کی جارحیت
Dec ۱۲, ۲۰۲۰ ۲۱:۲۶سحر نیوزرپورٹ
-
پاکستان سمیت 10 ممالک کے لئے دبئی کے وزٹ ویزہ پر پابندی عائد
Nov ۱۸, ۲۰۲۰ ۲۲:۱۵متحدہ عرب امارات نے ایک تازہ اقدام کے تحت دس ملکوں کے لئے وزٹ ویزہ جاری کرنے پر پابندی لگادی ہے۔
-
امریکہ دوسروں کی قسمت کا فیصلہ نہیں کر سکتا: بشار الجعفری
Nov ۰۵, ۲۰۲۰ ۲۲:۰۸اقوام متحدہ میں شام کے مستقل مندوب نے کہا ہے کہ امریکہ ، دوسروں کی تقدیر کا فیصلہ نہیں کر سکتا۔
-
اسلامی یونین کے قیام کا مطالبہ
Nov ۰۴, ۲۰۲۰ ۱۶:۱۶بین الاقوامی وحدت اسلامی کانفرنس کے شرکا نے امت واحدہ کی تشکیل اور نئی اسلامی تہذیب کو ۔حقیقی شکل دینے کی غرض سے اسلامی یونین کے قیام کی ضرورت پر زور دیا ہے
-
حماس نے کشنر اور بلیئر کے ساتھ ملاقات سے انکار کر دیا
Oct ۲۱, ۲۰۲۰ ۱۶:۱۶فلسطین کی تحریک فتح کی ایکزیکٹیو کمیٹی کے سیکریٹری نے اعلان کیا ہے کہ تحریک حماس نے امریکی صدر کے مشیر اور برطانیہ کے سابق وزیر اعظم کی ملاقات کی درخواست مسترد کر دی۔
-
حماس نے مذاکرات کی امریکی پیشکش مسترد کر دی
Oct ۱۷, ۲۰۲۰ ۲۱:۰۶فلسطین کی اسلامی مزاحمتی تحریک حماس نے مذاکرات کی امریکی درخواست کو مسترد کرتے ہوئے مزاحمت و استقامت کو اسرائیل کے غاصبانہ قبضے کے خاتمے کا واحد راستہ قرار دیا ہے۔
-
سعودی عرب اسرائیل کے ساتھ تعلقات کی بحالی کا حامی
Oct ۱۶, ۲۰۲۰ ۱۸:۳۶سعودی عرب کے وزیر خارجہ نے اعتراف کیا ہے کہ ریاض، تل ابیب کے ساتھ تعلقات قائم کرنے کی عرب ممالک کی کوششوں کا مخالف نہیں ہے۔
-
فلسطینی تنظیم فتح نے اسرائیل کے ساتھ تمام معاہدے ختم کر دئے
Oct ۰۷, ۲۰۲۰ ۱۰:۰۲فلسطینی تنظیم فتح کی مرکزی کمیٹی کے سیکریٹری نے اسرائیل کے ساتھ تمام معاہدے ختم کرنے کے فیصلے سے آگاہ کیا ہے۔
-
دمشق میں تحریک فتح اور عوامی محاذ کے نمائندوں کی ملاقات
Oct ۰۶, ۲۰۲۰ ۲۱:۴۷فلسطین کی تحریک فتح اور عوامی محاذ برائے آزادی فلسطین نے صیہونی سازشوں کا مقابلہ کرنے کے لئے قومی اتحاد کو مضبوط بنانے کی غرض سے دمشق میں ملاقات اور گفتگو کی ہے۔
-
اسرائیل سے برائت - اسلام آباد میں قومی سمینار
Sep ۳۰, ۲۰۲۰ ۲۳:۰۱سحر نیوزرپورٹ