-
دمشق میں تحریک فتح اور عوامی محاذ کے نمائندوں کی ملاقات
Oct ۰۶, ۲۰۲۰ ۲۱:۴۷فلسطین کی تحریک فتح اور عوامی محاذ برائے آزادی فلسطین نے صیہونی سازشوں کا مقابلہ کرنے کے لئے قومی اتحاد کو مضبوط بنانے کی غرض سے دمشق میں ملاقات اور گفتگو کی ہے۔
-
اسرائیل سے برائت - اسلام آباد میں قومی سمینار
Sep ۳۰, ۲۰۲۰ ۲۳:۰۱سحر نیوزرپورٹ
-
صیہونی حکومت کے خلاف نفرت و بیزاری کا اعلان
Sep ۲۶, ۲۰۲۰ ۰۹:۵۰سحر نیوزرپورٹ
-
امریکہ و اسرائیل سینچری ڈیل کو عالمی قوانین کی جگہ قرار دینے کی کوشش کر رہے ہیں: محمود عباس
Sep ۲۶, ۲۰۲۰ ۱۰:۰۸فلسطینی انتظامیہ کے صدر نے مسئلہ فلسطین کی نابودی کے لئے دشمنوں کی سازشوں کی جانب اشارہ کرتے ہوئے کہا کہ فلسطینی عوام اپنی استقامت اور جدوجہد جاری رکھیں گے اور آخر کار کامیابی ہمارے قدم چومے گی۔
-
سینچری ڈیل فلسطینیوں کی مقاومت و مزاحمت کا باعث: حماس
Sep ۲۵, ۲۰۲۰ ۱۰:۰۵فلسطین کی اسلامی مزاحمتی تحریک حماس کے رہنما نے امریکی و صیہونی منصوبے سینچری ڈیل کو فلسطینیوں کی مقاومت و مزاحمت اور فلسطینی گروہوں کے ایک دوسرے سے مزید قریب ہونے کا باعث قرار دیا۔
-
بحرین اور متحده عرب امارات کی خیانت پر فلسطینیوں کا ردعمل
Sep ۱۶, ۲۰۲۰ ۲۱:۱۰سحر نیوزرپورٹ
-
سینچری ڈیل نے خائن عرب حکمرانوں کے چہرے سے منافقانہ نقاب اتار دیا : ولایتی
Sep ۱۷, ۲۰۲۰ ۱۱:۳۱عالمی اسلامی بیداری کونسل کے سیکریٹری نے کہا ہے کہ مسئلہ فلسطین، مسلمانوں کا اساسی اور کلیدی مسئلہ ہے اور سینچری ڈیل کے منصوبے نے خائن عرب حکمرانوں کے چہرے سے منافقانہ نقاب کو اتار دیا ہے۔
-
اسرائیل کے ساتھ گٹھ جوڑ اور فلسطینیوں کا یوم غضب
Sep ۱۵, ۲۰۲۰ ۲۱:۲۴سحر نیوزرپورٹ
-
امریکا اور صیہونی حکومت کے خلاف عالمی اتحاد تشکیل دینے پر زور
Sep ۱۴, ۲۰۲۰ ۲۳:۳۲سحر نیوزرپورٹ
-
اسرائیل سے روابط کی برقراری کی مذمت
Sep ۱۴, ۲۰۲۰ ۰۴:۳۸سحر نیوزرپورٹ