-
امریکہ کی ایران دشمن پالیسیاں، خلاف انسانیت ہیں: پاکستانی وزیر
Mar ۱۸, ۲۰۲۰ ۱۷:۳۷پاکستان کے وفاقی وزیر برائے مذہبی امور پیر نورالحق قادری نے اسلامی جمہوریہ ایران کے خلاف امریکہ کی یکطرفہ اور غیر قانونی پابندیوں کو انسانی حقوق کے منافی قرار دیا۔
-
امریکہ اپنے عزائم میں کبھی کامیاب نہیں ہوگا: ایران
Nov ۰۲, ۲۰۱۹ ۱۱:۳۵ایران کے دفتر خارجہ کے ترجمان نے تعمیراتی سیکٹر کےخلاف امریکی پابندیوں کی جانب اشارہ کرتے ہوئے کہا ہے کہ امریکہ اپنے عزائم میں کبھی کامیاب نہیں ہوگا۔
-
اقتصادی دہشت گردی، ایران کو مذاکرات پر آمادہ کرنے کے لئے امریکی ہتھکنڈہ
Sep ۱۲, ۲۰۱۹ ۱۳:۰۵اسلامی جمہوریہ ایران کی حکومت، پارلیمنٹ اور عوام کے نقطہ نگاہ سے پابندیوں کے باقی رہنے کی صورت میں امریکہ کے ساتھ مذاکرات کوئی معنی نہیں رکھتے-
-
تیل کا مسئلہ غیرسیاسی ہونا چاہئے: ایران
Jul ۰۳, ۲۰۱۹ ۰۹:۴۸ایران کے وزیر پٹرولئم بیژن نامدار ژنگنے نے سی این بی سی کو انٹرویو دیتے ہوئے کہا کہ تیل کا مسئلہ غیرسیاسی ہونا چاہئے۔
-
امریکی صدرٹرمپ امن و سلامتی کے تمام عالمی اقدامات کو پاوں تلے روندنے کے درپے: ایران
Jun ۲۵, ۲۰۱۹ ۰۶:۴۸ایران کی وزارت خارجہ کے ترجمان نے امریکہ کی جانب سے ایران پر عائد کی جانے والی نئی پابندیوں پر سخت رد عمل ظاہر کرتے ہوئے کہا کہ امریکی صدرٹرمپ امن و سلامتی کے تمام عالمی طور طریقوں کو برباد کرنے کی کوشش کر رہے ہیں۔
-
ایران کے خلاف زیادہ سے زیادہ دباؤ کی پالیسی جاری رہے گی، امریکہ
Jun ۰۸, ۲۰۱۹ ۱۴:۱۳امریکی وزیر خارجہ مائک پومپیو نے کہا ہے کہ ایران کے خلاف زیادہ سے زیادہ دباؤ کی پالیسی بدستور جاری رہے گی۔انہوں نے دعوی کیا کہ امریکہ نے بقول ان کے خطے میں ایران کے تخریبی اقدامات کو روکنے کے لیے تہران کے خلاف دباؤ میں مزید اضافہ کردیا ہے۔
-
انقلاب کے خلاف جوابی کارروائی |Farsi Sub Urdu
May ۱۲, ۲۰۱۹ ۲۲:۳۰ایران کے دوسرے دشمن اور امریکہ کیوں بار بار ایران کو کمزور کرنے کی کوشش میں ہوتے ہیں؟
-
کیا ٹرمپ سے گفتگو کے لئے ایران کو ان کے پرسنل نمبر کی ضرورت ہے؟ / مقالہ
May ۱۳, ۲۰۱۹ ۰۰:۰۹دو دن سے بھی کم وقت میں یہ دوسری بار ہے کہ جب ڈونلڈ ٹرمپ ایرانیوں کے آگے ہاتھ پھیلا رہے ہیں اور ایرانی حکام کو مذاکرات کی میز پر آنے کی دعوت دے رہے ہیں۔
-
برائن ہک کا ایران مخالف دعوی ( تفصیلی خبر)
May ۱۲, ۲۰۱۹ ۱۵:۱۰وائٹ ہاؤس کے جاری ایران مخالف مواقف کے ساتھ ساتھ امریکی وزارت خارجہ میں ایران ایکشن گروپ کے سربراہ نے دعوی کیا ہے کہ امریکہ ایران کے ساتھ جنگ نہیں بلکہ بہتر سمجھوتے کا خواہاں ہے۔
-
ایرانی قوم نہ کبھی دباو کے سامنے جھکی ہے اور نہ ہی اب جھکے گی : حسن روحانی
May ۱۲, ۲۰۱۹ ۰۶:۲۹اسلامی جمہوریہ ایران کے صدر نے ایران کے خلاف دشمنوں کے اقتصادی اور سیاسی دباو اور یلغار کی جانب اشارہ کرتے ہوئے کہا کہ ایرانی قوم نہ کبھی دباو کے سامنے جھکی ہے اور نہ ہی اب جھکے گی۔