• امریکی قدم، ایران کے خلاف اعلان جنگ ہے: عبد الباری عطوان

    امریکی قدم، ایران کے خلاف اعلان جنگ ہے: عبد الباری عطوان

    May ۰۶, ۲۰۱۹ ۰۴:۵۵

    مشہور عربی اخبار رای الیوم کے چیف ایڈیٹر کا کہنا ہے کہ ایران کے تیل کے خریداروں کو حاصل چھوٹ کو ختم کرنا امریکا کی جانب سے ایران کے خلاف جنگ کا اعلان ہے اور مزاحمتی محاذ، امریکا کی وحشیانہ سازشوں کے مقابلے میں ایران کے ساتھ رہے گا ۔

  • امریکہ کے ساتھ جنگ کا امکان نہیں: محمد جواد ظریف

    امریکہ کے ساتھ جنگ کا امکان نہیں: محمد جواد ظریف

    May ۰۳, ۲۰۱۹ ۱۰:۲۱

    اسلامی جمہوریہ ایران کے وزیر خارجہ نے کہا ہے کہ ایران اور امریکہ کے مابین جنگ کی صورتحال نہیں ہے تاہم اتفاقی صورتحال ممکن ہے کہ فوجی تناو کی صورت اختیار کرے۔

  • ایران کے تیل کی برآمدات بند کرانا ناممکن ہے، اوپیک کے سیکریٹری جنرل

    ایران کے تیل کی برآمدات بند کرانا ناممکن ہے، اوپیک کے سیکریٹری جنرل

    May ۰۲, ۲۰۱۹ ۱۸:۵۸

    تیل برآمد کرنے والے ملکوں کی تنظیم اوپیک کے سیکریٹری جنرل نے تیل کی منڈی سے ایرانی تیل کو ہٹائے جانے کو ناممکن قرار دیتے ہوئے کہا ہے کہ اوپیک میں کسی کی من مانی نہیں چلتی

  • قطر نے کیا ایران مخالف امریکی پابندیوں کے خاتمے کا مطالبہ

    قطر نے کیا ایران مخالف امریکی پابندیوں کے خاتمے کا مطالبہ

    May ۰۲, ۲۰۱۹ ۱۲:۲۲

    قطرکے وزیر خارجہ نے کہا ہے کہ اسلامی جمہوریہ ایران کے خلاف امریکی پابندیوں کا خاتمہ ہونا چاہئے

  • ایران کے خلاف امریکی پابندیوں سے ہندوستانی عوام پر اثر

    ایران کے خلاف امریکی پابندیوں سے ہندوستانی عوام پر اثر

    May ۰۱, ۲۰۱۹ ۲۱:۲۰

    واشنگٹن میں ہندوستان کے سفیر نے کہا کہ ایران کے خلاف امریکی پابندیوں سے تیل کی قیمتوں میں اضافے اور مہنگائی بڑھنے سے ہندوستان کے عوام متاثر ہو رہے ہیں۔

  • امریکہ ایرانی تیل کی فروخت نہیں روک سکتا، صدر ایران

    امریکہ ایرانی تیل کی فروخت نہیں روک سکتا، صدر ایران

    May ۰۱, ۲۰۱۹ ۱۸:۳۰

    ایران کے صدر ڈاکٹر حسن روحانی نے امریکہ کی جانب سے ایرانی تیل کے خریدار ملکوں کو چھوٹ نہ دیئے جانے کی طرف اشارہ کرتے ہوئے کہا ہے کہ امریکی ایرانی حکام تیل کی فروخت نہیں روک سکتے اور اسلامی جمہوریہ ایران اپنے تیل کی فروخت جاری رکھےگا۔

  • قانون کی حکمرانی کو امریکی انانیت سے خطرہ ، ایران

    قانون کی حکمرانی کو امریکی انانیت سے خطرہ ، ایران

    May ۰۱, ۲۰۱۹ ۱۸:۱۶

    ویانا میں اقوام متحدہ کے ادارے میں تعینات ایران کے مستقل مندوب کاظم غریب آبادی نے غیر جانبدار تحریک کی جانب سے منعقدہ کثیر جانبہ رجحان اور امن کے لئے سفارتکاری کے زیرعنواں اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے کہا ہے کہ قانون کی حکمرانی کو امریکہ کی انانیت اور خودسرانہ پالیسیوں سے پیدا ہونے والے مسائل و مشکلات کا سامنا کرنا پڑ رہا ہے۔

  • ایران کے خلاف امریکی پابندیوں سے ہندوستانی عوام متاثر

    ایران کے خلاف امریکی پابندیوں سے ہندوستانی عوام متاثر

    May ۰۱, ۲۰۱۹ ۱۱:۲۹

    واشنگٹن میں ہندوستان کے سفیر نے کہا کہ ایران کے خلاف امریکی پابندیوں سے تیل کی قیمتوں میں اضافے اور مہنگائی بڑھنے سے ہندوستان کے عوام متاثر ہو رہے ہیں۔

  • فاش شدہ منصوبے |Farsi Sub Urdu

    فاش شدہ منصوبے |Farsi Sub Urdu

    Apr ۳۰, ۲۰۱۹ ۱۷:۲۲

    دشمن اس کوشش میں ہے کہ ایرانی قوم کی حوصلہ شکنی کرے؛ البتہ ایرانی قوم کے بارے میں امریکہ کے سارے منصوبے فاش ہوچکے ہیں؛ اُن کے پاس ایسا کوئی بھی منصوبہ نہیں بچا جسے عملی کرکے نقصان پہنچا سکیں۔ وہ جو کچھ کرسکتے تھے، کرچکے۔ اِن کے آئندہ کے منصوبے بھی فاش ہوچکے ہیں۔

  • ٹرمپ کی ناکام کوشش! ۔ کارٹون

    ٹرمپ کی ناکام کوشش! ۔ کارٹون

    Apr ۳۰, ۲۰۱۹ ۱۳:۵۳

    ایران کے خلاف امریکہ کی عائد کردہ تیل کی پابندیاں کوئی نئی بات نہیں ہے۔ماضی میں بھی ایران کو تیل سمیت مختلف قسم کی سخت پابندیوں کا سامنا رہا ہے۔صدر روحانی نے اعلان کیا ہے کہ ایران کے پاس اپنا تیل عالمی منڈی میں فروخت کرنے کے لئے چھے راستے موجود ہیں۔