-
ایران کے خلاف برطانوی فوجی اڈوں کے استعمال کو روکا جائے ، برطانوی مزدور یونین کا مطالبہ
Aug ۰۷, ۲۰۲۶ ۱۹:۲۰برطانیہ کی 10 مزدور یونینوں نے ملک کے وزیراعظم "اینڈی برنہم" سے مطالبہ کیا ہے کہ وہ ایران پر حملے کے لیے برطانوی فوجی اڈوں کے استعمال کے لئے امریکہ کو دی گئی اجازت منسوخ کر دیں۔
-
ایران اور ٹرمپ کی بچکانہ سفارت کاری: روزنامہ گارڈین کا تبصرہ
Aug ۰۶, ۲۰۲۶ ۱۳:۰۶برطانوی اخبار روزنامہ "گارڈین" نے ایران کے خلاف امریکی صدر ٹرمپ کی بار بار کی دھمکیوں اور اچانک انہیں واپس لینے کو "بچکانہ سفارت کاری" قرار دیا ہے۔
-
آبنائے ہرمز اور امریکی وزیر خارجہ مارکو روبیو کے نئے دعوے
Aug ۰۵, ۲۰۲۶ ۱۵:۴۸امریکی وزیر خارجہ نے آبنائے ہرمز سے متعلق مذاکرات میں پیش رفت کے بارے میں نئے دعوے کئے ہیں۔
-
ٹرمپ تحقیر کے جال میں پھنس چکے ہیں: روزنامہ فائنینشل ٹائمز
Aug ۰۵, ۲۰۲۶ ۱۴:۴۵برطانوی اخبار روزنامہ فائنینشیل ٹائمز نے لکھا ہے کہ امریکی صدر ٹرمپ ایران کے خلاف جنگ شروع کرکے اسٹرییٹیجک تحقیر کے جال میں پھنس چکے ہیں اور اس کی سیاسی قیمت ادا کئے بغیر اس سے نہیں نکل سکتے۔
-
امریکہ، جاپان اور جنوبی کوریا پر ایشیا پیسیفک خطے میں "نیا سیکیورٹی بحران" پیدا کرنے کا شمالی کوریا کا الزام
Aug ۰۴, ۲۰۲۶ ۲۰:۲۲شمالی کوریا نے امریکہ، جاپان اور جنوبی کوریا پر ایشیا پیسیفک خطے میں "نیا سیکیورٹی بحران" پیدا کرنے کا الزام عائد کرتے ہوئے خبردار کیا ہے کہ تینوں ممالک کا بڑھتا ہوا عسکری تعاون علاقائی امن و استحکام کے لیے سنگین خطرہ بن رہا ہے۔
-
بلومبرگ: آبنائے ہرمز میں جہازوں کی آمدورفت بہت کم ہوگئی
Aug ۰۴, ۲۰۲۶ ۱۹:۰۵بلومبرگ نے امریکی صدر ٹرمپ کے اس دعوے کے برخلاف کہ آبنائے ہرمز کھلی ہوئی ہے، رپورٹ دی ہے کہ اس اہم آبی گزرگاہ سے جہازوں کی آمد ورفت بہت کم ہوگئی ہے
-
اقوام متحدہ نے ایران اور امریکہ کے درمیان جھڑپیں ختم کرانے کی کوششوں کا خیر مقدم کیا ہے۔
Aug ۰۴, ۲۰۲۶ ۱۶:۳۸اقوام متحدہ کے ترجمان فرحان حق نے کہا ہے کہ ہم ایران اور امریکہ کے درمیان جھڑپیں ختم کرانے کی کوششوں کا خیر مقدم کرتے ہیں۔
-
ایران کے خلاف جنگ میں ٹرمپ کو کامیابی نہیں مل سکتی: گارڈین
Aug ۰۳, ۲۰۲۶ ۱۷:۱۴برطانوی اخبار روزنامہ گارڈین کے مبصر نے لکھا ہے کہ امریکی صدر ٹرمپ نے ایران کے خلاف جنگ شروع کرکے غلطی کی ہے، وہ اس جنگ میں کامیاب نہیں ہوسکتے۔
-
رہبر انقلاب اسلامی کا حکمت آمیز موقف نظام کے سبھی ذمہ داروں کا نصب العین: ماہرین کی کونسل
Aug ۰۳, ۲۰۲۶ ۱۵:۵۴ماہرین کی کونسل، مجلس خبرگان، کی پریزائیڈنگ کمیٹی نے ایک بیان جاری کرکے، مقدس اتحاد کی حمایت اور تحفظ کے لئے رہبر انقلاب اسلامی کے موقف کو نظام کے سبھی ذمہ داروں کا نصب العین قرار دیا ہے۔
-
ایران اور عمان کے درمیان نئے کوریڈور سمجھوتے کا آبنائے ہرمز کے کھلنے یا بند رہنے سے کوئی تعلق نہیں: ایرانی وزارت خارجہ
Aug ۰۳, ۲۰۲۶ ۱۵:۲۴ایرانی وزارت خارجہ نے کہا ہے کہ نئے کوریڈور کے سلسلے میں ایران اور عمان کے مابین سمجھوتے کا، آبنائے ہرمز کے کھلنے یا بند رہنے سے کوئی تعلق نہیں ہے۔