-
صدر ایران: دشمنوں نے اپنے مقصد کی تکمیل کے لئے تربیت یافتہ دہشت گرد ایران بھیجے ہيں
Jan ۱۱, ۲۰۲۶ ۱۶:۱۸اسلامی جمہوریہ ایران کے صدر نے کہا ہے کہ دشمن نے اپنے اہداف حاصل کرنے کے لیے تربیت یافتہ دہشت گردوں کو ملک میں داخل کیا ہے
-
ایرانی قوم مسلح دہشت گردوں کے خلاف ڈٹی ہوئی ہے: ایرانی اسپیکر محمد باقر قالیباف
Jan ۱۱, ۲۰۲۶ ۱۰:۲۳ایرانی پارلیمانی اسپیکر محمد باقر قالیباف نے کہا ہے کہ ایرانی قوم مسلح دہشت گردوں کے خلاف پوری قوت کے ساتھ ڈٹی ہوئی ہے۔ یہ بات انہوں نے آج پارلیمنٹ کے کھلے اجلاس میں کہی۔
-
امریکہ: ریاست مسی سپی میں ہولناک فائرنگ کے واقعات، 6 افراد ہلاک
Jan ۱۱, ۲۰۲۶ ۰۹:۲۱امریکی ریاست مسی سپی میں ہولناک فائرنگ میں 6 افراد ہلاک ہوگئے ہیں۔ ہلاک شدگان میں ایک بچہ بھی شامل ہے۔
-
امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے ایک اور ملک کو دی فوجی کارروائی کی دھمکی، کلاؤڈیا شنبام نے کہا ہم مقابلے کے لئے تیار ہیں
Jan ۱۰, ۲۰۲۶ ۱۰:۵۸امریکا کے صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے اپنی دھمکیوں کا سلسلہ جاری رکھتے ہوئے ایک بار پھر منشیات کی اسمنگلنگ کا بہانا بنا کر میکسیکو کو زمینی حملے کی دھمکی دی ہے۔
-
ایران کے داخلی امور میں ٹرمپ کی مداخلت ، عظیم ایرانی قوم کی توہین ، وزارت خارجہ
Jan ۰۸, ۲۰۲۶ ۱۵:۱۰اسلامی جمہوریہ ایران کی وزارت خارجہ کے شعبہ تعلقات عامہ نے امریکا کے مداخلت پسندانہ موقف کے بارے میں ایک بیان جاری کیا ہے۔
-
مودی کے دوست ٹرمپ ہندوستان کو دینے جا رہے ہیں دھماکے دار تحفہ!
Jan ۰۸, ۲۰۲۶ ۱۴:۱۹امریکی صدر ڈونالڈ ٹرمپ نے ایک ایسے بل کو منظوری دے دی ہے جس کے تحت روس سے تیل خریدنے والے ممالک پر سخت کارروائی کی جاسکے گی۔ اس کے بعد ہندوستان اور چین پر امریکی ٹیرف بہت زیادہ بڑھ سکتا ہے، بعض صورتوں میں یہ 500 فیصد تک پہنچ سکتا ہے۔ یہ قدم یوکرین جنگ کے درمیان روس پر دباؤ بنانے کے لیے اٹھایا گیا ہے۔
-
ڈونالڈ ٹرمپ نے امریکا کو چھیاسٹھ بین الاقوامی تنظیموں ، ایجنسیوں اور کمیشنوں سے کیا الگ
Jan ۰۸, ۲۰۲۶ ۱۴:۱۰امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے چھیاسٹھ بین الاقوامی تنظیموں سے الگ ہونے کا اعلان کر دیا ہے۔
-
امریکا: منیپولس سے نیویارک تک مظاہرے، خاتون کی ہلاکت نے پورے امریکا کو ہلا کر رکھ دیا+ ویڈیو
Jan ۰۸, ۲۰۲۶ ۱۱:۱۷امریکا میں بڑے پیمانے پر حکومت مخالف مظاہرے شروع ہو گئے ہیں، یہ مظاہرے اس وقت شروع ہوئے کہ جب امیگریشن اینڈ کسٹمز انفورسمنٹ (ICE) کے ایک اہلکار نے منیپولس میں ایک خاتون کو ہلاک کر دیا۔ واقعے کے بعد ملک بھر میں عوامی غصہ بھڑک اٹھا ہے۔
-
وینزويلا پر امریکی حملے کے بعد ایرانی خام تیل کی مانگ بڑھی، آنے والے مہینوں میں چین ہو گا سب سے بڑا خریدار
Jan ۰۸, ۲۰۲۶ ۱۰:۴۵امریکی اقدامات کے بعد وینزویلا کے تیل کی فراہمی متاثر ہونے پر چین کی آزاد ریفائنریز آنے والے مہینوں میں ایرانی خام تیل کو متبادل کے طور پر اختیار کریں گی۔
-
وینزویلا میں امریکی حملے میں ہلاک ہونے والے فوجیوں کی یاد میں 7 دن کا سوگ
Jan ۰۷, ۲۰۲۶ ۱۳:۵۵وینزویلا کی عبوری صدر نے ملک پر امریکی حملے کے دوران ہلاک ہونے والے فوجیوں کی یاد میں سات روزہ قومی سوگ کا اعلان کیا ہے۔