-
چین امریکہ کیلئے درد سربن چکا ہے: جو بایڈن
Jul ۱۳, ۲۰۲۲ ۰۴:۲۸امریکی صدر نے کہا ہے کہ چین امریکہ کیلئے درد سربن چکا ہے۔
-
شام، تیل کی لوٹ مار سے باز نہیں آر رہا ہے امریکہ
Jul ۱۲, ۲۰۲۲ ۰۷:۵۸جدید ترین ہتھیاروں سے لیس دہشتگرد امریکی فوجیوں کا ایک اور قافلہ عراق سے شام میں داخل ہوا ہے۔
-
سفارتکاری کا دروازہ اگر کھلا ہے تو یہ صرف ایران کی دین ہے: امیر عبد اللہیان
Jul ۱۲, ۲۰۲۲ ۰۴:۲۹ایران کے وزیر خارجہ نے کہا ہے کہ اگر سفارتکاری کا دروازہ ابھی کھلا ہوا ہے تو یہ صرف اسلامی جمہوریہ ایران کی متحرک جدت عمل کے طفیل میں ہے اور امریکی صدر جوبایڈن کے بس کی بات نہیں کہ وہ الزام تراشی اور پابندیوں کا سہارا لے کر اپنے مطالبات ایران پر تھوپ دیں
-
گڑبڑ کی انتہا کر دی میاں بایڈن!۔ کارٹون
Jul ۱۱, ۲۰۲۲ ۰۶:۳۸امریکی صدر جوبایڈن اپنی غیر اختیاری اور غیر متوازن حرکتوں کے باعث بدستور میڈیا اور سوشل میڈیا کی سرخیوں میں چھائے ہوئے ہیں۔
-
عرب نیٹو کی شکست اور ناکامی پر تاکید
Jul ۱۱, ۲۰۲۲ ۱۶:۵۷سحر نیوز رپورٹ
-
امریکہ نے ویزا نہیں دیا، ایران کی آرچری ٹیم ورلڈ گیمز میں شرکت سے محروم
Jul ۰۹, ۲۰۲۲ ۱۸:۱۲امریکی رخنہ اندازی اور ویزا نہ دینے کی وجہ سے ایران کی قومی آرچری یا تیر کمان ٹیم ورلڈ گیمز میں شرکت سے محروم ہوگئی۔
-
امریکہ نے ایران پر مزید پابندیاں عائد کیں، چین نے کی مذمت
Jul ۰۸, ۲۰۲۲ ۰۹:۱۱امریکہ نے بدھ کے روز ایران پر نئی پابندیوں کا اعلان کیا۔
-
امریکہ تیل کی لوٹ مار میں مصروف، مزید 45 آئل ٹینکرعراق منتقل
Jul ۰۸, ۲۰۲۲ ۰۴:۵۵دہشتگرد امریکی فوجی شام سے تقریبا ہر روز ہزاروں بیرل تیل لوٹ رہے ہیں۔
-
امریکی ہیلی کاپٹر حادثے کا شکار+ ویڈیو
Jul ۰۸, ۲۰۲۲ ۰۴:۵۳ایک روسی چینل نے امریکا کے ایک دیو ہیکل ہیلی کاپٹر کے حادثے کا شکار ہونے کا ویڈیو جاری کیا ہے۔
-
امریکہ، عوام پر نامعلوم عناصر کی آتش بارانی۔ ویڈیو
Jul ۰۷, ۲۰۲۲ ۰۷:۳۶امریکی ریاست مینے سوٹا کے مکینوں نے ایک ویڈیو ارسال کی ہے جس میں دیکھا جا سکتا ہے کہ کاروں میں سوار کچھ نامعلوم لوگ شہریوں کو آتشی مادوں اور پٹاٹوں سے نشانہ بناتے ہوئے جا رہے ہیں۔