-
ایٹمی تنصیبات کو ختم کرنے کا مسئلہ ہرگز قابل قبول نہیں؛ صدرمملکت پزشکیان
May ۱۲, ۲۰۲۵ ۰۵:۵۸صدر ڈاکٹر مسعود پزشکیان نے دنیا کے ساتھ پر امن معاملات پر مبنی اسلامی جمہوریہ ایران کی اصولی پالیسی پر زور دیا اور کہا ہے کہ ہم اس لئے مذاکرات کررہے ہيں کہ امن چاہتے ہیں، ایٹمی تنصیبات ختم کرنے کی بات کی گئی ہے جو ہمارے لئے ہرگز قابل قبول نہیں ہے۔
-
ایران اور امریکہ کے درمیان بالواسطہ مذاکرات کا چوتھا دور اختتام پذیر، دونوں فریقوں کے مواقف ایک دوسرے سے زیادہ قریب ہوئے
May ۱۱, ۲۰۲۵ ۱۶:۲۵وزیر خارجہ سید عباس عراقچی نے چوتھے دور کے بالواسطہ مذاکرات کو پیشرفت سے تعبیر کیا ہے۔
-
امریکی شہری مشکل دنوں کے لیے تیار ہوجائیں: نیویارک ٹائمز کا انتباہ
May ۱۱, ۲۰۲۵ ۰۵:۵۰نیویارک ٹائمز نے ڈونلڈ ٹرمپ کی تجارتی پالیسیوں اور عالمی مارکیٹوں پر ان کے اثرات کے پیش نظر امریکی شہریوں کو درپیش معاشی طوفانوں کے لیے تیار رہنے کو کہا ہے۔
-
ہم پرامن ایٹمی توانائی کے استعمال پر مبنی اپنے حق سے پیچھے نہیں ہٹیں گے: ایرانی وزیر خارجہ
May ۱۱, ۲۰۲۵ ۰۳:۵۳ایرانی وزیر خارجہ سید عباس عراقچی نے کہا ہے کہ یورینیئم کی افزودگی سمیت پرامن ایٹمی توانائی کا استعمال ہمارا حق ہےاور ہم اس حق سے دستبردار نہیں ہوں گے
-
ایران، امریکہ کے ساتھ 11 مئی کے دن عمان میں بالواسطہ مذاکرات کے چوتھے دور کے لئے تیار ہے: ایرانی وزیر خارجہ
May ۱۰, ۲۰۲۵ ۰۷:۴۷ایرانی وزیر خارجہ سید عباس عراقچی نے کہا ہے کہ ہم مذاکرات شروع ہونے کے وقت کے بارے میں عمانی فریق کی ہم آہنگی کے منتظر ہیں
-
یمن نے دہشت گرد اسرائیل پر پھر برسائے میزائل، امریکی دفاعی نظام روکنے میں بری طرح ناکام
May ۰۹, ۲۰۲۵ ۱۵:۵۳یمنی فوج نے صہیونی تنصیبات پر میزائل حملے کئے ہیں جن کو امریکی دفاعی نظام روکنے میں بری طرح ناکام رہا۔
-
یمن کے عوام نے فتح کا منایا جشن، امریکا کے بعد اب اسرائیل کی باری
May ۰۹, ۲۰۲۵ ۱۳:۲۲یمن کے عوام ایک بار پھر غزہ کے مظلوموں سے اظہار یکجہتی کے لئے ایک بہت بڑی ریلی نکالی۔
-
امریکہ اور انصار اللہ کے درمیان جنگ بندی پر نیتن یاہو کی شدید برہمی
May ۰۹, ۲۰۲۵ ۰۸:۰۳صہیونی وزیر اعظم نیتن یاہو نے امریکہ اور انصار اللہ کے درمیان جنگ بندی پر مایوسی کا اظہار کیا ہے۔
-
یمنیوں نے بڑی ہمت کا مظاہرہ کیا، ٹرمپ کا بڑا اعتراف
May ۰۸, ۲۰۲۵ ۰۸:۵۷امریکی صدر نے واشنگٹن کے ساتھ محاذ آرائی میں یمنیوں کی طاقت کا اعتراف کرتے ہوئے کہا کہ یمنیوں نے بڑی ہمت کا مظاہرہ کیا۔
-
ایران امریکہ کے بالواسطہ مذاکرات کا اگلا دور کب ہوگا؟ ایران کے ترجمان وزارت خارجہ کا بیان
May ۰۸, ۲۰۲۵ ۰۳:۲۸ایران دفتر خارجہ کے ترجمان نے کہا ہے کہ ایران امریکا مذاکرات کے اگلے دور کی تاریخ کا تعین ہوجانے کے بعد اس کا اعلان کردیا جائے گا۔