-
سعودی عرب علاقے میں بدامنی پھیلانے کے درپے ہے: محسن رضائی
Oct ۰۹, ۲۰۱۵ ۱۳:۰۰تشخیص مصلحت نظام کونسل کے سیکریٹری اور سپاہ پاسداران انقلاب اسلامی کے سابق کمانڈر جنرل محسن رضائی نے کہا ہے کہ یہ مفروضہ پایا جاتا ہے کہ سعودی عرب یمن میں فتح حاصل کرنے اور اس کے بعد خلیج فارس کے ممالک میں بدامنی پھیلانے کے درپے ہے۔
-
ملت یمن سعودی عرب کے سامنے نہیں جھکے گی: حسن نصراللہ
Oct ۰۹, ۲۰۱۵ ۱۲:۴۵حزب اللہ لبنان کے سربراہ سید حسن نصراللہ نے کہا ہے کہ تمام تر دباؤ کے باوجود ملت یمن سعودی عرب کے سامنے نہیں جھکے گی۔
-
شام میں داعش کے ٹھکانوں پر حملوں کے بارے میں امریکہ کا روس کو انتباہ
Oct ۰۹, ۲۰۱۵ ۱۲:۳۱امریکی وزیر جنگ ایشٹن کارٹن نے شام میں داعش کے ٹھکانوں پر حملوں کے بارے میں روس کو انتباہ دیا ہے۔
-
یمن میں سعودی عرب کی تازہ جارحیت پر انصار اللہ کا ردعمل
Oct ۰۹, ۲۰۱۵ ۱۲:۰۷یمن میں شادی کی ایک تقریب پر سعودی عرب کی وحشیانہ بمباری پر یمن کی عوامی تحریک انصار اللہ نے سخت ردعمل ظاہر کیا ہے۔
-
داعش کی عراق میں انسانیت سوز کارروائیاں
Oct ۰۹, ۲۰۱۵ ۰۶:۱۴شام میں دہشت گرد گروہ داعش کے ٹھکانوں پر روس اور شام کے مشترکہ حملوں اور ان میں داعش کو پہنچنے والے سنگین نقصان کے بعد عراق میں داعش کے دہشت گردوں نے لوگوں میں خوف اور دہشت پیدا کرنے کی پالیسی اپنا لی ہے اور وہ وحشیانہ جرائم کا ارتکاب کر رہے ہیں۔
-
برطانیہ نے یورپی یونین سے نکلنے کی دھمکی دے دی
Oct ۰۸, ۲۰۱۵ ۱۸:۴۷برطانوی وزیراعظم ڈیوڈکیمرون نے یورپی یونین پر سخت تنقید کرتے ہوئے ، اس سے نکل جانے کی دھمکی دی ہے۔
-
ترکی کا شام میں دہشت گردوں کے خلاف روسی حملے بند کرنے کا مطالبہ
Oct ۰۸, ۲۰۱۵ ۱۸:۴۴ترکی نے روس سے ایک بار پھر مطالبہ کیا ہے کہ شام میں دہشت گردوں کے خلاف فضائی اور میزائلی حملے بند کردیئے جائیں۔
-
دہشت گردوں کے خلاف شامی فوج کے نئے آپریشن کا آغاز
Oct ۰۸, ۲۰۱۵ ۱۸:۴۳شام کی مسلح افواج کے سربراہ نے کہا ہے کہ ملک کے مختلف علاقوں کودہشت گردوں کے قبضے سے آزادکرانے کے لئے وسیع آپریشن شروع کردیا گیا ہے
-
فلسطینی علاقوں پر اسرائیل کے حملے جاری
Oct ۰۸, ۲۰۱۵ ۱۸:۳۶فلسطین کے مختلف علاقوں پر صیہونی فوجیوں کے حملوں کا سلسلہ جمعرات کو بھی جاری رہا۔
-
صیہونی فوجیوں کی فائرنگ،1 فلسطینی شہید
Oct ۰۸, ۲۰۱۵ ۱۸:۳۳تل ابیب میں صیہونی فوجیوں کی فائرنگ میں ایک فلسطینی نوجوان شہید اور ایک زخمی ہوگیا۔