غزہ کے فلسطینیوں نے مسجدالاقصی کی حمایت میں مظاہرہ کیا ہے-
مالیدپ کے صدر کی اسٹیمر میں ہونے والے دہماکے کو دہشت گردی کی کاروائی سے تعبیر کیا جارہا ہے۔
پاکستان نے شام کے لئے اپنے نئے سفیر کو نامزد کردیا ہے۔
افغانستان کے صوبہ قندوز میں سرکاری فورسز اور طالبان کے درمیان اکا دکا جھڑپوں کی خبریں موصول ہوئی ہیں۔
فلپائن کے مسلمان رہنماؤں نے سانحہ منی کے سلسلے میں ایرانی عوام کے ساتھ ہمدردی کا اظہار کیا ہے۔
یمن کے مشرقی صوبے مارب میں منگل کے روز ہونے والی شدید جھڑپوں میں کم از کم ساٹھ افراد جاں بحق اور ایک سو پینتیس زخمی ہوگئے ہیں۔
روس کی فوج نے شام میں داعش دہشت گردوں کے ٹھکانوں پر ایک بار پھر بمباری کی ہے۔
اقوام متحدہ نےافغانستان کےشہرقندوزکے ایک اسپتال پرامریکا کے ہوائی حملے کو جنگی جرم قراردیتے ہوئے اس کی سخت الفاظ میں مذمت کی ہے