-
ایرانی مسلح افواج کی غاصب صیہونی حکومت کے خلاف ڈرون کارروائی ، کئی مقامات تباہ
Mar ۲۲, ۲۰۲۶ ۱۳:۵۱ایرانی فوج کے ترجمان بریگیڈیئر اکرمی نیا نے کہا ہے کہ اس کارروائی میں آرش 2 ڈرون استعمال کیا گیا،
-
ایران و یورپی یونین کی خارجہ پالیسی کے ذمہ داروں کے درمیان ٹیلی فونی گفتگو
Mar ۲۲, ۲۰۲۶ ۱۳:۲۷وزیر خارجہ سید عباس عراقچی نے یورپی یونین کی خارجہ پالیسی کی سربراہ کے ساتھ ٹیلی فونی گفتگو کی ہے۔
-
جنرل عبد اللھی: جدید ترین ہتھیاروں کے ذریعے دشمن کے تمام اندازوں کو بدل کر رکھ دیا جائے گا
Mar ۲۲, ۲۰۲۶ ۱۳:۲۴ایران کی مسلح افواج کے مرکزی ہیڈکوارٹر خاتم الانبیاءؐ ص کے کمانڈر جنرل عبداللہی نے کہا ہے کہ جدید ترین ہتھیاروں کے ذریعے دشمن کے تمام اندازوں کو بدل کر رکھ دیا جائے گا۔
-
بنیادی ڈھانچے کے بدلے بنیادی ڈھانچے کو نشانہ بنائيں گے ، ٹرمپ کو ایران کا جواب
Mar ۲۲, ۲۰۲۶ ۰۸:۳۴ایران نے امریکہ کو واضح پیغام دیا ہے: اگر امریکی حملہ آور ہو کر ایران کے تیل و توانائی کے بنیادی ڈھانچے کو نشانہ بنانا چاہیں گے، تو جواباً تمام امریکی اور صہیونی بنیادی ڈھانچے کو نشانہ بنایا جائے گا۔
-
اسرائیلی میڈیا: ٹرمپ آبنائے ہرمز میں پھنس گئے/جنگ کا کنٹرول ایران کے ہاتھ میں ہے
Mar ۲۲, ۲۰۲۶ ۰۸:۲۶ایران کے ارد گرد جنگی حالات تیزی سے بدل رہے ہیں، اور اسرائیلی میڈیا نے امریکہ اور اسرائیل کے درمیان سنگین اختلافات کو بے نقاب کیا ہے۔
-
دو سو سے زائد ہلاکتیں اور زخمی، صحافیوں پر سنسر شپ کے لیے دباؤ۔
Mar ۲۲, ۲۰۲۶ ۰۵:۰۳ایران کے خلاف جارحیت کے جواب میں مسلح افواج نے وعدہ صادق آپریشن کی ویں لہر کو انجام دیا جس سے اسرائیل میں بھاری تباہی کی خبریں ہیں۔
-
ابوعبیدہ: ایران کے میزائل حملے اسرائیلی جارحیت کا فطری جواب ہیں۔
Mar ۲۲, ۲۰۲۶ ۰۴:۵۵تحریک حماس کے عسکری ونگ القسام بریگیڈ کے فوجی ترجمان نے کہا ہے کہ ہمیں فخر ہے کہ سپاہ پاسدارانِ انقلابِ اسلامی ایران نے طاقتور میزائل حملوں کے ذریعے آج رات مقبوضہ علاقوں کے اندرونی حصوں کو نئے حربی طریقوں کے ساتھ نشانہ بنایا۔
-
نیتن یاہو : کافی سخت رات ہے
Mar ۲۲, ۲۰۲۶ ۰۴:۴۹بنیامین نیتن یاہو نے اسرائیل کے جنوبی مقبوضہ علاقوں پر ایران کے میزائل حملوں کے بعد کہا ہے کہ اسرائیل موجودہ جنگ کے دوران ایک انتہائی سخت رات سے گزر رہا ہے۔
-
ایران کا جوابی حملہ ، ڈیمونا میں تباہی
Mar ۲۱, ۲۰۲۶ ۲۱:۲۹ڈیمونا ایٹمی بجلی گھر پر ایران کے میزائل حملے کے بعد صہیونی حکومت نے اس علاقے کے رہائشیوں سے اپیل کی ہے کہ اپنے گھروں سے باہر نکل جائیں
-
ایران و ہندوستان کے وزرائےخارجہ کی ٹیلی فونی گفتگو ، کئ امور پر اتفاق
Mar ۲۱, ۲۰۲۶ ۲۱:۲۳ایران اور ہندوستان کے وزرائے خارجہ نے باہمی رابطوں اور علاقائی ممالک کے ساتھ مشاورت جاری رکھنے پر اتفاق کیا ہے۔