-
یمنی فوج نے ایک بار پھر بحیرۂ احمر میں ایک جہاز کو نشانہ بنایا
Jan ۱۰, ۲۰۲۴ ۰۶:۵۵یمنی فوج نے اعلان کیا ہے کہ اس ملک کی فوج نے بحیرۂ احمر میں ایک بحری جہاز کو نشانہ بنایا ہے-
-
امریکہ کو ہمارا جواب دردناک ہوگا، یمنی عہدیدار
Jan ۰۸, ۲۰۲۴ ۱۷:۴۶انصار اللہ یمن کے دفتر کے سربراہ نے کہا ہے کہ یمنی فوجیوں پر بحیرہ احمر میں امریکہ کے حملے کا جواب بے حد دردناک ہوگا۔
-
یمن: امریکا کو بحیرہ احمر میں اپنی کرتوتوں کا خمیازہ بھگتنا ہوگا
Jan ۰۷, ۲۰۲۴ ۰۶:۰۷یمن کی اعلی سیاسی کونسل کے سربراہ مہدی المشاط نے امریکہ کو خبردار کرتے ہوئے کہا ہے کہ امریکہ کو یمن کی بحری افواج کو نشانہ بنانے کی قیمت چکانی پڑے گی-
-
یمنی پارلیمنٹ کا نام نہاد امریکی بحری اتحاد کو انتباہ
Jan ۰۷, ۲۰۲۴ ۰۵:۴۲یمن کی پارلیمنٹ نے امریکہ کے بحری اتحاد کے حالیہ بیان پر رد عمل ظاہر کرتے ہوئے زور دیا ہے کہ واشنگٹن اور اس کے اتحادی، بحیرہ احمر میں عسکریت پسندی کے اصل ذمہ دار ہيں اور یمن کی فوج اس علاقے میں جہازرانی کے محفوظ ہونے پر زور دیتی ہے۔
-
اسرائیل کی پوزیشن پہلے جیسی نہیں رہی وہ بہت کمزور ہو گئی ہے: محمد البخیتی
Jan ۰۶, ۲۰۲۴ ۱۲:۴۱یمن کی سیاسی کونسل کے رکن محمد البخیتی نے یمن کی مسلح افوج کی جانب سے غزہ کے فلسطینیوں اور فلسطینیوں کی تحریک مزاحمت کی جاری حمایت کی طرف اشارہ کرتے ہوئے کہا ہے کہ سرانجام امریکہ کو شکست ہو گی۔
-
یمن کی اعلی سیاسی کونسل: بحیرہ احمر میں امریکی عسکریت پسندی پر انتباہ
Jan ۰۶, ۲۰۲۴ ۰۷:۱۷یمن کی اعلی سیاسی کونسل نے کہا ہے کہ صیہونی حکومت کی حمایت میں امریکا نے بحیرہ احمر میں اپنی عسکریت پسندی سے بین الاقوامی جہازرانی کو خطرے میں ڈال دیا ہے۔
-
یمن نے ڈرون کشتی کا دھماکہ کیا، امریکی اور صیہونی حکام کو دیا اہم پیغام
Jan ۰۶, ۲۰۲۴ ۰۵:۱۲یمن کی عوامی تحریک انصاراللہ نے جمعرات کو بحیرہ احمر میں ایک ڈرون کشتی کا دھماکہ کیا جس کے بعد امریکی بحریہ کا کہنا ہے کہ اس کا مطلب یہ ہے کہ انصار اللہ نے امریکا اور صیہونی حکومت دونوں کو پیغام دیا ہے کہ یمنی فورسز پر حملہ کرنے سے پہلے دو بار سوچیں، ورنہ آپ کو بھاری نقصان اٹھانا پڑے گا۔
-
بحیرہ احمر میں ایک اور بحری جہاز پر حملہ (ویڈیو)
Jan ۰۳, ۲۰۲۴ ۰۷:۲۳پریس ذرائع نے بحیرہ احمر میں ایک اور مال بردار بحری جہاز پر حملہ ہونے کی خبردی ہے۔
-
یمنی پارلیمنٹ نے ملک کی فوج کو کھلی چھوٹ دے دی
Jan ۰۲, ۲۰۲۴ ۱۰:۳۹یمن کی پارلیمنٹ کا کہنا ہے کہ امریکہ کی جانب سے یمنی کشتیوں کو نشانہ بنانا، عرب دنیا میں تنازعات کو وسعت دینے اور فلسطینی عوام کے خلاف اپنے جرائم جاری رکھنے کے لیے غاصب حکومت کی حمایت کرنے کی کوششوں کے تناظر میں واشنگٹن کی کوششوں کا حصہ ہے۔
-
ایران کے وزیرخارجہ اور یمن کی تحریک انصاراللہ کے ترجمان کی ملاقات، یمن کے اقدامات کی قدردانی
Jan ۰۲, ۲۰۲۴ ۰۶:۰۳اسلامی جمہوریہ ایران کے وزیر خارجہ نے فلسطینی عوام کی حمایت میں انصاراللہ یمن کے موقف کو قابل تعریف اور مثالی قرار دیا ہے۔