یمنی مجاہد کا زبردست نشانہ+ ویڈیو
https://urdu.sahartv.ir/news/islamic_world-i412395-یمنی_مجاہد_کا_زبردست_نشانہ_ویڈیو
یمنی مجاہدین نے اپنے جوش و جذبے سے سعودی عرب اور اس کے اتحادیوں ایسا سبق سکھایا کہ وہ کبھی بھی فراموش نہيں کر سکیں گے۔
(last modified 2025-02-27T04:56:45+00:00 )
Oct ۰۹, ۲۰۲۲ ۰۶:۵۶ Asia/Tehran

یمنی مجاہدین نے اپنے جوش و جذبے سے سعودی عرب اور اس کے اتحادیوں ایسا سبق سکھایا کہ وہ کبھی بھی فراموش نہيں کر سکیں گے۔

سحر نیوز/ عالم اسلام: یمن کے ایک مجاہد کا ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہو رہا ہے جس میں وہ پہلے ہوا میں پتھر اڑاتا ہے اور پھر اس کے بعد اپنے ساتھی سے کلاشنکوف لے کر اس پر فائر کرتا ہے۔ 

یمنی مجاہد کا نشانہ اتنا زبردست تھا کہ پتھر ہوا میں ہی کئی تکڑے ہو جاتا ہے۔