SAHAR

Urdu
  • Live
  • صفحہ اول
  • Radio
  • TV
  • خبریں
  • Afghanistan سحر افغانستان
  • Azeri Azəri
  • Balkan Balkan
  • Kurdish سورانی
  • Kurmanci Kurmancî
  • Urdu اردو
  • تازہ ترین
  • کلام رہبر
  • خبرنامہ
  • عالم اسلام
  • ایران
  • پاکستان
  • ہندوستان
  • دنیا
  • سائنس اورٹیکنالوجی
  • کھیل
  • صحت
  • ڈاکومینٹری

افتتاح

  • ہندوستان: آسام میں 1400 مسلم خاندانوں سے خالی کرائی گئی زمین پر اڈانی پاور پروجیکٹ کا افتتاح

    ہندوستان: آسام میں 1400 مسلم خاندانوں سے خالی کرائی گئی زمین پر اڈانی پاور پروجیکٹ کا افتتاح

    Sep ۲۲, ۲۰۲۶ ۱۳:۴۸

    ہندوستان کی شمال مشرقی ریاست آسام کے دھبری ضلع میں اڈانی پاور لمیٹڈ کے تھرمل پاور پروجیکٹ کا افتتاح ہوگیا ہے۔ اس پروجیکٹ کا افتتاح اس زمین پر ہوا ہے جو 1400 مسلم خاندانوں سے خالی کرائی گئی تھی۔

  • صدر مملکت کے ہاتھوں مواصلات اور آئی ٹی کے مختلف پروجیکٹوں کا افتتاح

    صدر مملکت کے ہاتھوں مواصلات اور آئی ٹی کے مختلف پروجیکٹوں کا افتتاح

    Sep ۰۸, ۲۰۲۶ ۰۸:۵۵

    ایران میں صدر مملکت ڈاکٹر پزشکیان نے مواصلات اور آئی ٹی کے  مختلف پروجیکٹوں کا افتتاح کردیا۔

  • ایران اپنے عہدِ استقامت پر ڈٹا ہوا ہے، جرائم کو فراموش کریں گے نہ معاف کریں گے: سید عباس عراقچی

    ایران اپنے عہدِ استقامت پر ڈٹا ہوا ہے، جرائم کو فراموش کریں گے نہ معاف کریں گے: سید عباس عراقچی

    Aug ۰۹, ۲۰۲۶ ۱۳:۰۴

    ایرانی وزیر خارجہ سید عباس عراقچی نے اعلان کیا ہے کہ جو خونِ ناحق بہایا گیا ہے، اسے فراموش یا نظرانداز کرنے کی اجازت ہرگز نہیں دی جائے گی۔

  • ایران: زاہدان میں برقی ٹیکسی سروس کا آغاز

    ایران: زاہدان میں برقی ٹیکسی سروس کا آغاز

    Aug ۰۲, ۲۰۲۶ ۱۶:۱۷

    ایران کے صوبۂ سیستان و بلوچستان کے صدر مقام زاہدان میں آج برقی ٹیکسی سروس کا آغاز ہوگيا۔  

  • پاکستان: وزیراعظم شہباز شریف اور فیلڈ مارشل عاصم منیر کے ہاتھوں اسکائی 47 ڈیٹا سینٹر ’قراقرم ون‘ کا افتتاح

    پاکستان: وزیراعظم شہباز شریف اور فیلڈ مارشل عاصم منیر کے ہاتھوں اسکائی 47 ڈیٹا سینٹر ’قراقرم ون‘ کا افتتاح

    Jul ۲۴, ۲۰۲۶ ۱۷:۰۹

    اسلام آباد سے موصولہ رپورٹ کے مطابق وزیراعظم شہباز شریف اور فیلڈ مارشل سید عاصم منیر نے پاکستان کے سب سے بڑے اسکائی 47 ڈیٹا سینٹر ’قراقرم ون‘ کا افتتاح کر دیا۔

  • ہندوستان کی پہلی ہائیڈروجن ٹرین کا افتتاح، وزیر اعظم مودی نے ہری جھنڈی دکھا کر ٹرین کو روانہ کیا

    ہندوستان کی پہلی ہائیڈروجن ٹرین کا افتتاح، وزیر اعظم مودی نے ہری جھنڈی دکھا کر ٹرین کو روانہ کیا

    Jul ۱۷, ۲۰۲۶ ۱۷:۲۵

    ہندوستان کی پہلی ہائیڈروجن ٹرین کا افتتاح ہوگیا۔ وزیر اعظم نریندر مودی نے جمعہ کو ریاست ہریانہ میں ہری جھنڈی دکھا کر ہائیڈروجن ٹرین کو روانہ کیا۔

  • مصر میں مشرق وسطیٰ کے سب سے بڑے فوجی ہیڈکوارٹر کا افتتاح

    مصر میں مشرق وسطیٰ کے سب سے بڑے فوجی ہیڈکوارٹر کا افتتاح

    Jul ۰۸, ۲۰۲۶ ۱۹:۵۷

    مصر میں مشرق وسطی کے سب سے بڑے فوجی ہیڈکوارٹر کے افتتاح کیے جانے کی اطلاعات ہیں۔ یہ فوجی ہیڈکوارٹر امریکی وزارت جنگ، پینٹاگون، سے 8 گنا بڑا بتایا جاتا ہے۔

  • متحدہ عرب امارات میں پہلی مسافر ٹرین سروس کا آغاز ہوگیا

    متحدہ عرب امارات میں پہلی مسافر ٹرین سروس کا آغاز ہوگیا

    Jun ۲۳, ۲۰۲۶ ۱۵:۰۷

    سحر نیوز کی رپورٹ کے مطابق متحدہ عرب امارات نے اپنی پہلی مسافر ٹرین سروس کا آغاز کر دیا ہے اور ملک کی مختلف ریاستوں کو جدید ریلوے نیٹ ورک سے جوڑا جا رہا ہے۔

  • پاکستان: کراچی میں 65 سال کے بعد ڈبل ڈیکر بس سروس کا دوبارہ آغاز

    پاکستان: کراچی میں 65 سال کے بعد ڈبل ڈیکر بس سروس کا دوبارہ آغاز

    Dec ۳۱, ۲۰۲۵ ۰۷:۳۰

    پاکستان کے سب سے بڑے شہر کراچی میں 65 سال کے بعد ڈبل ڈیکر بس سروس کا دوبارہ آغاز ہو رہا ہے۔

  • صدر ایران کے ہاتھوں میگاواٹر پروجیکٹ کا افتتاح، خلیج فارس کا پانی اصفہان منتقل

    صدر ایران کے ہاتھوں میگاواٹر پروجیکٹ کا افتتاح، خلیج فارس کا پانی اصفہان منتقل

    Dec ۰۷, ۲۰۲۵ ۰۸:۰۳

    صدر ایران ڈاکٹر مسعود پزشکیاں نے خلیج فارس کے پانی کی اصفہان منتقلی کے میگاواٹر پروجیکٹ کے پہلے مرحلے کا افتتاح کردیا ہے۔

Show More
خاص خبریں
  • ہمارے پاس امریکا کے لیے کوئی نئی بات نہیں ہے: قالیباف

    ہمارے پاس امریکا کے لیے کوئی نئی بات نہیں ہے: قالیباف

    ۵ hours ago
  • پاکستان کے آرمی چیف نے صدر پزشکیان سے ملاقات کی

  • افزودہ یورینیم کا ایک ذرہ بھی ایران سے باہر نہیں جائے گا: محسن رضائی

  • Video |

    ایران و پاکستان کے درمیان سرحدی گزرگاہوں کی بندش سے کئی مسائل ، مگر گشائش کی امید ، اسلام آباد سے سید علی کی رپورٹ

  • اسلام آباد، تہران اور واشنگٹن کے درمیان ثالثی کی کوششیں جاری رکھے گا: پاکستانی وزیر خارجہ

SAHAR TV

© 2022 SAHAR Universal Network. All Rights Reserved

Radio
    مذہبی
    سماجی
    سیاسی
    آرکائیو
    سافٹ ویئر
    ہمارے بارے میں
    آپ کے خطوط
TV
    آرکائیو ڈرامہ سیریل
    سحر اردو ٹی وی کے تمام پروگرامز
    فریکوئنسیز
    رابطہ
    سحرعالمی نیٹ ورک کے بارے میں
    پروگرام کا شیڈیول
خبریں
    تازہ ترین
    کلام رہبر
    خبرنامہ
    عالم اسلام
    ایران
    پاکستان
    ہندوستان
    دنیا
    سائنس اورٹیکنالوجی
    کھیل
    صحت
    ڈاکومینٹری
SAHAR
    ہمارے بارے میں
    رابطے کے لئے
    RSS