-
ہادیؐ کی ولادت | Arabic Sub Urdu
Nov ۰۳, ۲۰۲۰ ۰۵:۰۰عربی زبان مٰیں خوبصورت انداز میں پیغمبرِ خدا ؐ کی شان مبارک میں نذرانہ عقیدت پیش کیا گیا ہے جو اردو سبٹائٹل کے ساتھ عاشقان رسولِ خدا ؐ کی خدمت میں پیش کیا جارہا ہے۔
-
وبا اور خدائی حفاظت | یمنی ترانہ
Jun ۲۲, ۲۰۲۰ ۱۵:۳۷تم جہاں کہیں بھی ہو موت تمہیں آکر رہے گی اگرچہ تم مضبوط قلعوں میں ہی کیوں نہ ہو۔ (نساء : 78)
-
قدس میں نماز کی آرزو | عربی ترانہ | اردو سبٹائٹل
May ۲۰, ۲۰۲۰ ۰۹:۰۰یہ ترانہ شیخ حسین الاَکرف نے پڑھا ہے، جن کا تعلق بحرین سے ہے۔ شیخ حسین، ایک انقلابی ترانہ خواں ہیں۔
-
ترانہ - " بہمن کی لمحہ لمحہ کی یادیں "
Feb ۱۰, ۲۰۲۰ ۲۰:۰۰انقلاب اسلامی کی اکتالیسویں سالگرہ کی مناسبت سے ایران کے مشہور انقلابی سنگر (ترانہ خواں ) حامد زمانی کا پڑھا ہوا ترانہ اردو ترجمے کے ساتھ
-
فارسی ترانہ | مردہ باد امریکہ
Nov ۰۳, ۲۰۱۹ ۲۲:۰۰امریکہ پوری دنیا میں مظالم کی کئی داستانیں رقم کر چکا ہے اور چاہتا ہے کہ اُس کے تمدّن کو برتر سمجھا جائے۔۔ امریکہ کے مستکبر اور مستبد ہونے کی اس سے بڑی دلیل کیا ہوگی؟؟ ’’مردہ باد امریکہ‘‘ کے موضوع پر بہترین فارسی ترانہ اُردو سبٹائٹل کے ساتھ آپ کی خدمت میں پیش کیا جاتا ہے۔ ایران کے مشہور انقلابی سنگر (ترانہ خواں ) حامد زمانی کا پڑھا ہوا ترانہ اردو ترجمے کے ساتھ پیش خدمت ہے-
-
عربی ترانہ | شہید محراب آیت الله محمد باقر الحکیم
Aug ۲۸, ۲۰۱۹ ۲۱:۴۹عشق و محبت اہلبیت علیہم السلام سے لبریز، مقاومت کی راہ پر گامزن آیت اللہ باقر الحکیم ملتِ مظلوم عراق کے ایک مخلص اور دِل سوز رہنما کہ جنہیں عَالَمی شیطانی طاقتوں نے اپنے مفادات کے لیے خطرہ محسوس کرتے ہوئے شہید کر ڈالا۔
-
عاشقانِ ولایت | عربی ترانہ | Arabic Sub Urdu
Jul ۰۵, ۲۰۱۹ ۰۱:۳۲عربی زبان میں پڑھے گۓ اِس خوبصورت ترانے میں نظامِ امامت اور ولایت کے عاشقوں نے اِس الٰہی نظام سے وابستگی اور اِس راستے میں ہر قسم کی قربانی دینے کے عزم کا اظہار کیا ہے۔
-
بھیڑیوں کا ہجوم | فارسی ترانہ | اردو سبٹائٹل
Mar ۲۷, ۲۰۱۹ ۲۱:۴۰کیا آپ جانتے ہیں، دشمن کے خلاف ہماری سب سے بڑی کمزوری ہماری غفلت ہے؟
-
رہبرکا پَیرو ہوں | فارسی ترانہ
Jan ۱۰, ۲۰۱۹ ۲۰:۱۶یہ ترانہ جس میں ایک طرف انقلابی جذبہ اور شہداء کی یاد کے ساتھ ساتھ حالاتِ حاضرہ بھی شامل ہیں؛ اور دوسری طرف ایک انقلابی شخص کی صفات بھی اُس میں واضح کی گئی ہیں، کہ وہ اشدّاء علیٰ الکفار بھی ہے اور رحماء بینھم بھی۔
-
توصیفِ آفتاب | فارسی ترانہ |Farsi Sub Urdu
Jan ۰۱, ۲۰۱۹ ۱۲:۳۱یہ ترانہ تمام عاشقانِ ولایت کی خدمت میں پیش ہے۔ امام خامنہ ای (حفظہ اللہ) کی تعریف و تمجید اور اُن سے اظہارِ مودّت کے لیے پڑھے جانے والا یہ ترانہ ایران کے معروف اور ہر دل عزیز ترانہ خواں حامد زمانی نے پڑھا ہے۔