-
حماس کے سربراہ یحییٰ سنوار کی شہادت کی تردید، خالد القدومی
Sep ۲۴, ۲۰۲۴ ۰۹:۵۰فلسطینی مزاحمتی تحریک حماس کے ترجمان ڈاکٹر خالد قدومی کا کہنا ہے کہ حماس کے سربراہ یحییٰ سنوار غزہ میں خیریت سے ہیں۔
-
حزب اللہ کے اعلی عہدیداروں اور کمانڈروں کی شہادت کی تردید
Jun ۱۵, ۲۰۲۴ ۱۷:۱۲بیروت میں متعین اسلامی جمہوریہ ایران کے سفیر نے حزب اللہ کے اعلی عہدیداروں کی شہادت کے بارے میں صیہونیوں کی پھیلائی ہوئی افواہ کی تردید کی ہے۔
-
برطانوی ذرائع ابلاغ من گھڑت باتوں سے پرہیز کریں: پاکستان
Aug ۳۰, ۲۰۲۱ ۰۹:۱۱پاکستان کی قومی سلامتی کے مشیر معید یوسف نے طالبان کے سلسلے میں برطانوی ذرائع ابلاغ کی جانب سے اپنی جانب منسوب کئے گئے دعووں کو مسترد کر تے ہوئے اُسے اسلام آباد کے موقف کی غلط ترجمانی قرار دیا۔
-
امریکی الزام کی پاکستان کی جانب سے تردید
Jul ۰۳, ۲۰۲۱ ۱۹:۲۹پاکستان نے انسانی اسمگلنگ کے بارے میں امریکا کی سالانہ رپورٹ کو مسترد کردیا ہے۔
-
ایران کے سابق وزیر پٹرولیم کے قتل کی تردید
Mar ۲۴, ۲۰۲۱ ۱۰:۵۶آگاہ ذرائع نے ایران کے سابق وزیر پٹرولیم کے دہشتگردانہ حملے میں قتل کی تردید کی ہے۔
-
ایران کے ساتھ بالواسطہ سفارتکاری سے متعلق امریکی دعوؤں کی تردید
Mar ۲۰, ۲۰۲۱ ۰۸:۰۰ایران کی وزارت خارجہ کے ترجمان نے کہا ہے کہ امریکہ سے کوئی پیغام ملا ہے نہ ہی ہمارا کوئی ارادہ ہے۔
-
الحدیدہ ایئرپورٹ پر قبضے کی خبروں کی تردید
Jun ۲۱, ۲۰۱۸ ۱۵:۰۰یمن میں الحدیدہ کے ڈپٹی گورنر عبدالجبار احمد محمد نے سعودی اتحاد کے جانبدار ذرائع ابلاغ کی جانب سے کئے جانے والے اس دعوے کی سختی سے تردید کی ہے کہ الحدیدہ شہر پر سعودی اتحاد کی افواج کا قبضہ ہو گیا ہے۔
-
قبل از وقت عہدہ نہیں چھوڑوں گی، برطانوی وزیراعظم
Aug ۳۱, ۲۰۱۷ ۱۷:۲۹برطانوی وزیر اعظم نے اپنی سبکدوشی سے متعلق خبروں کی تردید کی ہے۔
-
سعودی عرب حج کو سیاسی مسئلہ بنارہاہے، قطر
Aug ۰۱, ۲۰۱۷ ۱۴:۳۵قطر نے ان خبروں کو مسترد کردیا ہے کہ اس ملک کی وزارت اوقاف نے قطری عازمین حج کا اندراج بند کر دیا ہے- -
-
تدمر میں داعش کی دراندازی کی تردید
Dec ۱۱, ۲۰۱۶ ۱۷:۴۳شامی فوج نے عرب اور مغربی ذرائع کی جانب سے تاریخی شہر تدمر یا پالمیرا میں داعش کی دوبارہ دراندازی کی تردید کی ہے۔