-
ہندوستان: گيانواپی مسجد کیس میں ہندو فریق کی درخواست پر مسلم فریق کو کوئی اعتراض نہیں
Jan ۱۶, ۲۰۲۴ ۲۰:۵۸ہندوستان کی ریاست اترپردیش کے شہر وارانسی میں گیانواپی مسجد کیس میں ہندو فریق کی ایک درخواست پر مسلم فریق کو کوئی اعتراض نہ ہونے پر آج منگل کو سپریم کورٹ نے اہم فیصلہ سنایا۔
-
شام، دیرالزور سے دہشت گردوں کا صفایا
Oct ۲۶, ۲۰۲۰ ۱۶:۰۳شامی فوج نے المیادین کے صحرا سے صوبے دیرالزور کے مشرق میں البوکمال تک کے پورے علاقے کو دہشت گردوں کے وجود سے پاک کر دیا۔
-
بغداد کے شمال میں عراقی فوج کی مشترکہ کارروائی
Jul ۲۱, ۲۰۱۹ ۱۹:۵۳عراقی فوج کی مشترکہ آپریشن کمان نے عوامی رضاکار فورس الحشدالشعبی کی شمولیت سے بغداد کے شمال میں واقع بارہ علاقوں میں مشترکہ کارروائی کا دوسرا مرحلہ شروع کئے جانے کی خبر دی ہے۔
-
شامی فوج نے غوطہ شرقی میں فتح کا جھنڈا لہرا دیا
Apr ۱۵, ۲۰۱۸ ۱۵:۳۱شامی فوج کے جوانوں نے دمشق کے نواحی علاقے غوطہ شرقی کو دہشت گردوں سے مکمل پاک کردیا ہے۔
-
شمالی لیبیا میں دہشت گردوں کے آخری اڈے کا صفایا
Dec ۰۷, ۲۰۱۶ ۱۴:۵۸لیبیا کی فورسیز نے بنیان مرصوص آپریشن کے دوران شہر سرت میں دہشت گردوں کے زیر قبضہ آخری علاقے سے بھی دہشت گردوں کا صفایا کئے جانے کی خبر دی ہے-