-
میکسیکو: کرسمس پارٹی پر فائرنگ، 16 افراد ہلاک
Dec ۱۸, ۲۰۲۳ ۱۴:۵۹میکسیکو کی شمال وسطی ریاست گوانا جواٹو میں کرسمس پارٹی کے دوران مسلح افراد کی فائرنگ کے نتیجے میں کم سے کم 16 افراد ہلاک ہوگئے ہیں۔
-
میکسیکو میں بس کھائی میں گر گئی، 48 افراد ہلاک و زخمی
Jul ۰۶, ۲۰۲۳ ۰۹:۵۶میکسیکو میں بس کھائی میں گرنے کے نتیجے میں 48 افراد ہلاک و زخمی ہوگئے۔
-
امریکہ اور میکسیکو میں گرمی کا قہر جاری، میکسیکو میں 100 سے زائد اموات
Jun ۳۰, ۲۰۲۳ ۰۹:۲۱امریکہ اور میکسیکو میں شدید گرمی سے صرف جون کے مہینے میں میکسیکو میں 100 سے زائد اموات رپورٹ ہوئی ہیں۔
-
امریکہ؛ آج بھی ایک ہزار مہاجر بچے اپنے ماں باپ سے محروم
Feb ۰۴, ۲۰۲۳ ۰۸:۲۷غیرملکی مہاجرین اور پناہ گزینوں کے سلسلے میں امریکہ کی سابق ٹرمپ حکومت کی سخت پالیسیوں کا شکار ہزاروں بچوں میں سے اب بھی پچیس فیصد اپنے ماں باپ سے دور ہیں۔
-
فیفا نے اگلے ورلڈ کپ کے لئے کوٹے کا اعلان کر دیا
Dec ۰۸, ۲۰۲۲ ۱۰:۴۶فوٹبال بین الاقوامی فیڈریشن فیفا نے ورلڈ کپ 2026 کے لئے سبھی بر اعظموں کے کوٹے کا اعلان کر دیا ہے۔
-
تائیکواندو کے عالمی مقابلوں میں ایران کیلئے ایک اور میڈل
Nov ۱۸, ۲۰۲۲ ۱۷:۴۴تائیکواندو کے عالمی مقابلوں میں ایک اورایرانی کھلاڑی نے برونز میڈل حاصل کیا ہے۔
-
ایرانی ٹائیکوانڈو کھلاڑیوں کی نمایاں کارکردگی
Nov ۱۷, ۲۰۲۲ ۱۴:۴۲ایران کی ٹائیکوانڈو کی قومی ٹیم عالمی مقابلوں میں ایک اور تمغہ حاصل کرنے میں کامیاب ہوگئی۔
-
میکسیکومیں اندھا دھند فائرنگ سے 12 افراد ہلاک
Oct ۱۶, ۲۰۲۲ ۲۲:۱۴میکسیکو کے ایک بار پر مسلح حملہ آور کی اندھا دھند فائرنگ کے نتیجے میں 12 افراد ہلاک اور 3 زخمی ہوگئے ہیں۔
-
جب طیارے کے انجن میں آگ لگ گئی+ ویڈیو
Aug ۲۷, ۲۰۲۲ ۰۷:۲۱میکسیکو میں ٹیک آف کے چند منٹ بعد طیارے کے انجن میں آگ لگ گئی۔
-
میکسیکو میں فوجی ہیلی کاپٹر گر کر تباہ، 14 افراد ہلاک
Jul ۱۶, ۲۰۲۲ ۰۹:۵۹میکسیکو میں ایک فوجی ہیلی کاپٹر لینڈنگ کے دوران گر کر تباہ ہو گیا جس کے نتیجے میں 14 افراد ہلاک ہو گئے۔