-
وزیر خارجہ سید عباس عراقچی: 48 گھنٹے، 12 وزرائے خارجہ سے گفتگو
Nov ۰۷, ۲۰۲۶ ۱۳:۲۱اسلامی جمہوریہ ایران کے وزیر خارجہ سید عباس عراقچی نے گزشتہ 48 گھنٹے میں دنیا کے 12 وزرائے خارجہ سے گفتگو کی ہے۔
-
ایران اور پاکستان کے وزرائے خارجہ کے درمیان ٹیلی فونی گفتگو
Nov ۰۶, ۲۰۲۶ ۱۱:۵۲ایرانی وزير خارجہ سید عباس عراقچی کا علاقائی ممالک کے وزرائے خارجہ سے تبادلہ خیال کا سلسلہ جاری ہے اور اب انہوں نے اپنے پاکستانی ہم منصب سے ٹیلی فونی گفتگو کی ہے۔
-
اسپین میں المناک ٹرین حادثے پر ایرانی وزیر خارجہ کی طرف سے ہسپانوی وزیر خارجہ کو تعزیت
Oct ۳۰, ۲۰۲۶ ۱۳:۳۳ارنا کی رپورٹ کے مطابق اسلامی جمہوریہ ایران کے وزیر خارجہ نے اپنے ہسپانوی ہم منصب کے نام ایک پیغام میں اسپین میں ہونے والے المناک ٹرین حادثے پر تعزیت کا اظہار کیا ہے۔
-
8 ممالک کا مشترکہ اعلامیہ: ایران کے خلاف فوجی کارروائی کی مخالفت کا اظہار
Oct ۲۴, ۲۰۲۶ ۱۷:۳۳ترکیہ کے شہر استنبول میں 8 علاقائی اور یورپی ممالک کے وزرائے خارجہ کا بند کمرہ اجلاس ہوا ہے جس میں ایران کے خلاف فوجی کارروائی کی مخالفت اور آبنائے ہرمز دوبارہ کھولنے کا مطالبہ کیا گیا۔
-
روس کے وزیر خارجہ سرگئی لاوروف کا دورۂ ایران
Oct ۱۷, ۲۰۲۶ ۱۳:۴۴ارنا کی رپورٹ کے مطابق روسی وزارت خارجہ کی ترجمان نے کہا ہے کہ روسی وزیر خارجہ سرگئی لاوروف پیرکو ایران کے سرکاری دورے پر تہران پہنچ رہے ہیں۔
-
خطے میں امن و استحکام کے لئے سبھی فریقوں سے تحمل سے کام لینے کی پاکستانی وزیر خارجہ کی اپیل
Oct ۱۴, ۲۰۲۶ ۱۵:۴۱پاکستان کے وزیر خارجہ اسحاق ڈار نے خطے میں تحمل اور سفارت کاری کی بحالی کی ضرورت پر زور دیا ہے۔
-
ایران اور عمان کے وزرائے خارجہ کے درمیان ٹیلی فونی رابطہ
Oct ۱۴, ۲۰۲۶ ۱۳:۴۸ایران کے اور عمان کے وزرائے خارجہ نے عمان کی صورت حال پر تبادلہ خیال کیا ہے۔
-
بین الاقوامی فوجداری عدالت پر امریکی پابندیاں: دنیا بھر میں وسیع مخالفت، امریکی اتحادی بھی مخالف
Oct ۱۱, ۲۰۲۶ ۲۳:۵۷بین الاقوامی فوجداری عدالت، آئی سی سی، پر وسیع پابندیوں کے امریکی فیصلے کو دنیا میں وسیع مخالفت کا سامنا ہے۔ امریکہ کے قریبی اتحادی ممالک نے بھی فیصلے کی مخالفت کا اعلان کیا ہے۔
-
پاکستانی وزیر اعظم کا ایران پاکستان روابط کے استحکام پر زور
Oct ۱۱, ۲۰۲۶ ۱۶:۲۹پاکستان کے وزیر اعظم نے تہران کے ساتھ اسلام آباد کے روابط کے استحکام پر زور دیا ہے۔
-
نیویارک میں ایرانی اور پاکستانی وزرائے خارجہ کے درمیان ملاقات
Sep ۲۴, ۲۰۲۶ ۱۳:۳۶اسلامی جمہوریہ ایران کے وزیر خارجہ سید عباس عراقچی اور پاکستان کے وزیر خارجہ محمد اسحاق ڈار نے نیویارک میں ایک دوسرے سے ملاقات کی ہے۔