-
دہشت گردوں کے ساتھ مقابلے میں سترہ پاکستانی سیکیورٹی اہلکار مارے گئے: سرفراز بگٹی
Feb ۰۱, ۲۰۲۶ ۲۰:۱۸پاکستان کے صوبے بلوچستان کے وزیراعلیٰ سرفراز بگٹی نے کہا ہے کہ دہشت گردوں کے ساتھ مقابلے میں سترہ سیکیورٹی اہلکار مارے گئے جب کہ ایک سو پیتالیس دہشتگردوں کی لاشیں ہمارے پاس موجود ہیں۔
-
پاکستان: بلوچستان کانسٹیبلری کی بس پر حملہ، 3 اہلکار جاں بحق 18 زخمی
Apr ۱۵, ۲۰۲۵ ۱۰:۳۸پاکستان کے صوبۂ بلوچستان کے ضلع مستونگ میں دشت روڈ پر بلوچستان کانسٹیبلری کی بس پر آئی ای ڈی بم کے حملے میں 3 اہلکار جاں بحق اور 18 زخمی ہوگئے۔