-
اسرائیل کو ہتھیار دینے کی برطانیہ کی عجیب دلیل
May ۱۲, ۲۰۲۴ ۱۷:۳۵برطانیہ کے وزیرخارجہ ڈیوڈ کیمرون نے کہا ہے کہ برطانیہ کی جانب سے اسرائیل کو ہتھیار دینے پر پابندی سے حماس مضبوط ہوگا۔
-
ایران میں ہونے والے عالمی ویٹ لفٹنگ کپ میں18ممالک کی شرکت
Jan ۲۰, ۲۰۲۰ ۱۰:۵۰18ممالک کے ویٹ لفٹرز نے رشت میں منعقدہ عالمی کپ میں حصہ لینے کے لئے اپنی تیاری کا اعلان کیا ہے۔
-
کیمرون میں بوکو حرام کی دہشتگردی، 13افراد جاں بحق
Jun ۱۰, ۲۰۱۸ ۰۶:۵۴کیمرون میں دہشتگرد گروہ بوکو حرام کے ایک حملے میں 13افراد مارے گئے۔
-
کیمرون میں خواتین کے خودکش حملے میں 11 جاں بحق
Jun ۰۴, ۲۰۱۷ ۰۹:۱۴افریقی ملک کیمرون میں 2 خواتین کے خودکش حملے میں کم از کم 11 افراد جاں بحق ہوگئے۔
-
کیمرون میں ریل حادثہ، پچپن ہلاک چھے سو سے زائد زخمی
Oct ۲۲, ۲۰۱۶ ۱۰:۱۹کیمرون میں ریل گاڑی کے حادثے میں کم از کم پچپن افراد ہلاک اور چھے سو سے زائد زخمی ہو گئے۔
-
کیمرون میں درجنوں دہشت گردوں کی ہلاکت
Aug ۱۹, ۲۰۱۶ ۰۹:۲۵شمالی کیمرون میں بوکوحرام دہشت گرد گروہ کے خلاف ایک فوجی کارروائی میں درجنوں دہشت گرد ہلاک ہو گئے جبکہ کئی دیگر کو گرفتار کر لیا گیا۔
-
کیمرون نے استعفی کا اعلان کر دیا ، "تھریسامے" وزیراعظم ہوں گی
Jul ۱۱, ۲۰۱۶ ۲۰:۴۱برطانوی وزیراعظم ڈیوڈ کیمرون نے اعلان کیا ہے کہ وہ بدھ کو وزیراعظم کے منصب سے مستعفی ہو جائیں گے اور ان کی جگہ ہوم منسٹر تھریسا مے وزیراعظم کا عہدہ سنبھال لیں گی۔
-
برطانوی وزیر اعظم سے استعفے کا مطالبہ
Apr ۱۰, ۲۰۱۶ ۱۳:۴۹ہزاروں برطانوی شہریوں نے لندن میں وزیر اعظم ڈیوڈ کیمرون کی رہائش گاہ کے باہر مظاہرے کئے ہیں-
-
پاناما پیپر اسکینڈل،برطانوی وزیر اعظم کے استعفی کا مطالبہ
Apr ۰۹, ۲۰۱۶ ۲۰:۵۱ہزاروں برطانوی شہریوں نے لندن میں وزیراعظم ڈیوڈ کیمرون کی رہائش گاہ کے باہر مظاہرہ کیا ہے۔
-
یورپی یونین میں برطانیہ کو خصوصی حیثیت دی جائے گی: برطانوی وزیراعظم ڈیوڈ کیمرون
Feb ۲۰, ۲۰۱۶ ۱۶:۲۹برطانیہ کے وزیراعظم نے کہا ہے کہ یورپی یونین کے ساتھ ہونے والے معاہدے کے تحت ان کے ملک کو اس تنظیم میں خصوصی حیثیت دی جائے گی۔