اسرائیلی فوجیوں کی بربریت
Feb ۱۵, ۲۰۱۸ ۲۱:۲۸ Asia/Tehran
اسرائیلی فوج نے نابلس کے قریب بیت فوریک پر حملہ کرکے متعدد فلسطینیوں کو زخمی کردیا ہے۔
تعجب ہوتا ہے کہ ایک طرف خونخوار درندے اسرائیل کو امریکہ نے ہر قسم کے وحشیانہ اقدامات انجام دینے کی کھلی چھوٹ دے رکھی ہے اور دوسری طرف فلسطینی باشندوں کو شدیدترین اقتصادی، سیاسی اور معیشتی دباؤ میں مبتلا کر رکھا ہے،مگر اسکے باوجود امریکی صدر فلسطینیوں کو نصیحت کر رہے ہیں!
ٹیگس