عفرین سے مسلح افراد ادلب روانہ
https://urdu.sahartv.ir/news/video_news-i318956-عفرین_سے_مسلح_افراد_ادلب_روانہ
شام کے علاقے مشرقی غوطہ سے ۱۶۹۹ افراد پر مشتمل مسلح افراد اور انکے اہل خانہ کا قافلہ ۲۵ گاڑیوں پر سوار ہو کر ادلب کی جانب روانہ ہوگیا۔ جس کے بعد مشرقی غوطہ کو دہشتگردوں سے مکمل طور پر پاک علاقہ قرار دے دیا گیا۔
(last modified 2025-07-01T12:42:33+00:00 )
Mar ۲۵, ۲۰۱۸ ۱۵:۵۸ Asia/Tehran