وینزوئیلا کی بلند عمارت ٹیڑھی ہوگئی - ویڈیو
https://urdu.sahartv.ir/news/video_news-i333641-وینزوئیلا_کی_بلند_عمارت_ٹیڑھی_ہوگئی_ویڈیو
وینزوئیلا کی بلند عمارت زلزلے کے بعد ٹیڑھی ہوگئی۔ عمارت کے بالائی چار طبقے پچیس فیصد ٹیڑھے ہوگئے ہیں جس کے بعد عمارت کو خالی کروا لیا گیا ہے۔ حکام کا کہنا ہے کہ یہ عمارت کسی وقت بھی گر سکتی ہے۔
(last modified 2025-02-27T04:56:45+00:00 )
Aug ۲۳, ۲۰۱۸ ۱۰:۱۱ Asia/Tehran