ماسکو میں دہشت گردی کا منصوبہ ناکام
https://urdu.sahartv.ir/news/world-i199206-ماسکو_میں_دہشت_گردی_کا_منصوبہ_ناکام
روسی حکام نے دارالحکومت ماسکو میں دہشت گردانہ حملہ کی کوشش ناکام بنانے کا اعلان کیا ہے۔
(last modified 2025-02-27T04:56:45+00:00 )
Oct ۱۱, ۲۰۱۵ ۱۷:۴۱ Asia/Tehran
  • ماسکو میں دہشت گردی کا منصوبہ ناکام

روسی حکام نے دارالحکومت ماسکو میں دہشت گردانہ حملہ کی کوشش ناکام بنانے کا اعلان کیا ہے۔

 پریس ٹی وی کے مطابق روسی انسداد دہشت گردی کی قومی کمیٹی نے کہا ہے  اس نے بعض مشتبہ افراد کے ایک گروپ کو گرفتار کیا  ہے جو  دارالحکومت ماسکو میں دہشت گردانہ کاروائی انجام دینا چاہتے تھے۔تاس نیوز ایجنسی(TASS) کے مطابق دہشت گردوں کے خفیہ ٹھکانے سے  دھماکہ خيز مواد تیار حالت میں برآمد ہوا ہے جسے ناکارہ بنادیا گيا۔
 مزید تفصیلات ابھی موصول ہورہی ہیں۔