قحط بھوکوں کو بھی خونخوار بنا دیتا ہے ۔ تصاویر
https://urdu.sahartv.ir/news/world-i271904-قحط_بھوکوں_کو_بھی_خونخوار_بنا_دیتا_ہے_تصاویر
دنیا کے بعض خطوں میں جہاں بارش اور طوفان کے باعث سیلاب آیا ہوا ہے وہیں کچھ عرصہ سے کینیا قحط کے نتیجہ میں پیدا ہونے والی بے شمار مشکلات سے جوجھ رہا ہے۔حد تو یہ ہے کہ اب لوگوں کے پاس اپنے جانوروں کا پیٹ بھرنے کے لئے بھی چارہ موجود نہیں ہے اور چراگاہ میں اپنے جانور لے جانے کے لئے لوگ ایک دوسرے پر بندوقیں بھی تان دیتے ہیں۔آپ کے علاقے میں اگر پانی کی فراوانی ہے تو خدا کا شکر ادا کریں۔
(last modified 2025-02-27T04:56:45+00:00 )
Feb ۱۵, ۲۰۱۷ ۰۸:۱۰ Asia/Tehran
  • قحط بھوکوں کو بھی خونخوار بنا دیتا ہے ۔ تصاویر