’’سونا‘‘ غریبوں کا پسینہ ۔ تصاویر
https://urdu.sahartv.ir/news/world-i273170-’’سونا_غریبوں_کا_پسینہ_تصاویر
گھانا قدرتی ذخائر خاص طور پر سونے کی کانوں کے اعتبار سے ایک غنی ملک ہے،مگر اس غِنا کا فائدہ گھانا کو پہونچنے کے بجائے سامراجی ممالک خاص طور پر برطانیہ کو پہونچتا ہے۔محنت وہاں کے عوام کی مگر لذت سامراجی ممالک کی۔
(last modified 2025-02-27T04:56:45+00:00 )
Feb ۲۵, ۲۰۱۷ ۰۷:۵۹ Asia/Tehran
  • ’’سونا‘‘ غریبوں کا پسینہ ۔ تصاویر