جنوبی کوریا کی معزول صدر گرفتار
https://urdu.sahartv.ir/news/world-i277488-جنوبی_کوریا_کی_معزول_صدر_گرفتار
جنوبی کوریا کی معزول صدر پارک گوئن ہے کو گرفتار کرلیا گیا ہے۔
(last modified 2025-02-27T04:56:45+00:00 )
Mar ۳۱, ۲۰۱۷ ۰۶:۴۱ Asia/Tehran
  • جنوبی کوریا کی معزول صدر گرفتار

جنوبی کوریا کی معزول صدر پارک گوئن ہے کو گرفتار کرلیا گیا ہے۔

جنوبی کوریا کی معزول صدر پارک گوئن پر بدعنوانی اور اقتدار کے غلط استعمال کا الزام تھا اور اسی وجہ سے انہیں صدر کے عہدے سے بھی برطرف کیا گیا تھا۔

اس سے پہلے سیول سنٹرل ڈسٹرکٹ کورٹ نے رشوت لینے، اختیارات اور طاقت کا غلط استعمال اور خفیہ سرکاری معلومات لیک کرنے کے الزام میں ان کے خلاف گرفتاری کا وارنٹ جاری کیا تھا۔