ابو بکربغدادی کی ہلاکت کی متضاد خبریں
https://urdu.sahartv.ir/news/world-i286214-ابو_بکربغدادی_کی_ہلاکت_کی_متضاد_خبریں
برطانوی میڈیا نے خبر دی ہے کہ بین الاقوامی دہشتگرد گروہ داعش کا سرغنہ ابو بکرالبغدادی ہلاک شام میں فضائی حملے میں ہلاک ہو گیا ہے۔
(last modified 2025-02-27T04:56:45+00:00 )
Jun ۱۱, ۲۰۱۷ ۰۹:۲۰ Asia/Tehran
  • ابو بکربغدادی کی ہلاکت کی متضاد خبریں

برطانوی میڈیا نے خبر دی ہے کہ بین الاقوامی دہشتگرد گروہ داعش کا سرغنہ ابو بکرالبغدادی ہلاک شام میں فضائی حملے میں ہلاک ہو گیا ہے۔

برطانوی میڈیا نے شام کے سرکاری خبر رساں ادارے کے حوالے سے دعویٰ کیا ہے کہ داعش کا سرغنہ ابو بکرالبغدادی شام کے علاقے الرقہ میں فضائی حملے میں ہلاک ہو گیا ہے تاہم داعش نے تاحال ابو بکر البغدادی کی ہلاکت کی تصدیق نہیں کی ہے۔