ٹرمپ اور فوجی مکسر / کارٹون
https://urdu.sahartv.ir/news/world-i289996-ٹرمپ_اور_فوجی_مکسر_کارٹون
ایک نئی فوج تیار کر رہے ہیں ٹرمپ!
(last modified 2025-02-27T04:56:45+00:00 )
Jul ۱۱, ۲۰۱۷ ۱۴:۵۵ Asia/Tehran
  • ٹرمپ اور فوجی مکسر / کارٹون

ایک نئی فوج تیار کر رہے ہیں ٹرمپ!

ڈونلڈ ٹرمپ امریکی فوج کو مضبوط  بنانے کے خواہشمند ہیں جس کے لئے وہ امریکی فوج کی کمزوریوں کی بھرپائی کے لئے تازہ دم داعشی دہشتگردوں کو استعمال کر رہے ہیں تاکہ ان کے ملاپ سے ایسی فوج وجود میں آئے جسے وہ دنیا میں کسی بھی نقطے پر اپنے مسموم عزائم کو عملی جامہ پہنانے کے لئے با آسانی استعمال کر سکیں۔