کانگو میں ایک کشتی الٹنے سے27 افراد جاں بحق
https://urdu.sahartv.ir/news/world-i290658-کانگو_میں_ایک_کشتی_الٹنے_سے27_افراد_جاں_بحق
کانگو میں ایک کشتی الٹنے کے نتیجے میں 54 افراد لاپتہ ہو گئےہیں۔
(last modified 2025-02-27T04:56:45+00:00 )
Jul ۱۷, ۲۰۱۷ ۰۸:۵۴ Asia/Tehran
  • کانگو میں ایک کشتی الٹنے سے27 افراد جاں بحق

کانگو میں ایک کشتی الٹنے کے نتیجے میں 54 افراد لاپتہ ہو گئےہیں۔

غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق عوامی جمہوریہ کانگو میں ایک کشتی الٹنے کے نتیجے میں کم ازکم 27 افراد جاں بحق اور 54 لاپتہ ہو گئے ۔

حکام کا کہنا ہے کہ دریائے کاسائی میں رونما ہونے والے اس حادثے کے بعد امدادی کارروائیوں کا سلسلہ جاری ہے تاہم ابھی تک اس حادثے کی وجہ معلوم نہیں ہو سکی ۔