-
کانگو میں امریکی سفارت خانے پر حملہ
Jan ۳۰, ۲۰۲۵ ۰۹:۰۸ڈیموکریٹک ریپبلک آف کانگو میں امریکہ مخالف مظاہروں میں شدت آنے کے ساتھ ہی کینشاسا میں لوگوں کے ایک گروپ نے اس ملک میں موجود امریکی اور بعض مغربی ملکوں کے سفارت خانوں پر حملہ کر دیا اور ان کے کچھ حصوں کو آگ لگا دی۔
-
کانگو بغاوت میں امریکی مداخلت، ویڈیو جاری+ ویڈیو
May ۱۹, ۲۰۲۴ ۱۷:۳۷افریقی ملک عوامی جمہوریہ کانگو کے بعض مقامی ذرائع نے ملک میں آج کی ناکام بغاوت میں متعدد امریکیوں کی گرفتاری کی اطلاع دی ہے۔
-
افغانستان میں خوراک کے حوالے سے صورتحال تشویشناک
Sep ۲۳, ۲۰۲۳ ۱۴:۱۱ورلڈ فوڈ پروگرام نے خوراک کے حوالے سے افغان شہریوں کی صورتحال کو تشویشناک قرار دیا ہے۔
-
کانگو میں سونے کی معدن پر حملہ، 35 جاں بحق
May ۰۹, ۲۰۲۲ ۱۲:۵۱افریقی ملک کانگو میں سونے کی ایک معدن پر مسلح گروہوں کے حملے میں کم سے کم 35 افراد مارے گئے۔
-
کانگو، دہشت گردوں کے ہاتھو دسیوں افراد کا بہیمانہ قتل عام
Jun ۰۱, ۲۰۲۱ ۱۲:۵۲افریقی ملک کانگو میں سرگرم سفاک دہشت گردوں نے دسیوں بے گناہ افراد کو موت کے گھاٹ اتار دیا گیا۔
-
آتش فشاں نے یوں دفن کیا ایک گھنی آبادی کو۔ ویڈیو
May ۲۷, ۲۰۲۱ ۱۳:۰۳کانگو میں پھٹنے والے آتش فشاں نے ایک قریے کے بڑے حصے کو دفن کر کے اس کے اثرات زمین پر سے محو کر دئے۔ اب تک آتش فشاں کے پھٹنے اور اس سے بہنے والے لاوا سے نکلنے والی زہریلی گیسوں کے باعث ۲۰ افراد لقمۂ بن چکے ہیں۔ جبکہ رپورٹس کے مطابق قریب ۱۷۰ بچے لاپتہ اور سیکڑوں مکانات جل کر یا دب کر تباہ ہو چکے ہیں۔
-
کانگو میں آتش فشاں سے متاثرین کی امداد کے لئے اقوام متحدہ کا اعلان آمادگی
May ۲۵, ۲۰۲۱ ۱۶:۱۳اقوام متحدہ کے انسان دوستانہ امور کے کوآڑڈینٹر دفتر نے کانگو میں آتش فشاں سے متاثر ہونے والوں کی امداد کے لئے آمادگی کا اعلان کیا ہے۔
-
کنگو میں آتش فشاں کی تباہ کاریاں جاری، ۱۷۰ بچے لا پتہ ہو گئے
May ۲۴, ۲۰۲۱ ۲۱:۳۷کنگو میں آتش فشاں پھٹنے کے نتیجے میں ایک سو ستّر بچے لاپتہ اور پانچ سوسے زیادہ مکانات تباہ ہوگئے۔
-
آگ کے بہتے دریا نے ہزاروں کو فرار پر مجبور کیا۔ ویڈیو
May ۲۴, ۲۰۲۱ ۱۰:۵۵گانگو میں ان دنوں ایک آتشفشاں فعال ہو کر لاوا اُگل رہا ہے جس کے باعث قرب و جوار کے علاقے میں آگ کا دریا سا بہہ نکلا ہے جو قریبی شہر اور رہائشی علاقوں کی جانب بڑھ رہا ہے۔ نایراگونگو نامی یہ آتشفشاں ہفتے کی شب فعال ہوا اور تب سے اب تک مسلسل اُس سے سرخ لاوا اُبل رہا ہے۔ رپورٹ کے مطابق اس کے باعث اب تک ۱۷۰ بچے لاپتہ اور پانچ سو سے زائد مکانات تباہ ہو چکے ہیں۔ لاوا اب تک سترہ آبادیوں تک پہونچ چکا ہے اور قریب تیس ہزار لوگ گھر بار چھوڑ کر فرار کرنے پر مجبور ہو گئے ہیں۔
-
کانگو میں مسافر کشتی کو المناک حادثہ
Feb ۱۵, ۲۰۲۱ ۲۲:۰۸افریقی ملک کانگو میں سیکڑوں مسافروں کو لے جانے والی کشتی ڈوب گئی۔