شمالی کوریا کے خلاف میکسیکو کا بڑا اقدام
https://urdu.sahartv.ir/news/world-i296737-شمالی_کوریا_کے_خلاف_میکسیکو_کا_بڑا_اقدام
میکسیکونے شمالی کوریا کے سفیر کو ملک سے نکل جانے کا حکم دیا ہے۔
(last modified 2025-02-27T04:56:45+00:00 )
Sep ۰۸, ۲۰۱۷ ۰۴:۵۰ Asia/Tehran
  • شمالی کوریا کے  خلاف میکسیکو کا بڑا اقدام

میکسیکونے شمالی کوریا کے سفیر کو ملک سے نکل جانے کا حکم دیا ہے۔

میکسیکو نے حالیہ جوہری سرگرمیوں کے خلاف احتجاج کے طور پر شمالی کوریا کے سفیر کم ہانگ گل کو ملک سے نکالنے کا اعلان کیا ہے۔

اطلاعات کے مطابق میکسیکوکی حکومت نے شمالی کوریا کے سفیرکو میکسیکو چھوڑنے کے لئے 72 گھنٹوں کا وقت دیا ہے۔

میکسیکو نےشمالی کوریا کی طرف سے کئے گئے ایٹمی تجربہ کو مسترد کرتے ہوئے یہ پہلا قدم اٹھایا ہے ۔