- 
          میانمار میں فوج کا روہنگیا مسلمانوں پر حملہJan ۱۴, ۲۰۲۵ ۰۹:۵۷میانمار کی فوج نے مسلمانوں کےخلاف جرائم کا سلسلہ دوبارہ شروع کرتے ہوئے راخین کے ایک گاؤں کو تباہ کر دیا۔ 
- 
          میانمار کی فوج کے ڈرون حملوں میں درجنوں روہنگیائی مسلمان جاں بحقAug ۱۱, ۲۰۲۴ ۰۸:۵۸میانمار میں ایک بار پھر مسلم اقلیت کے قتل عام کا سلسلہ شروع ہو گیا اور فوج کے تازہ ڈرون حملے میں درجنوں روہنگیا مسلمان جاں بحق ہوگئے۔ 
- 
          میانمار: فوج کے فضائی حملوں میں کم از کم 25 مسلم روہنگیا جاں بحقMar ۲۰, ۲۰۲۴ ۲۰:۳۷میانمار کی فوج کے فضائی حملوں میں کم از کم 25 مسلم روہنگیائی باشندوں کے جاں بحق ہونے کی اطلاعات ہیں۔ 
- 
          روہنگیا پناه گزینوں کی مشکلاتMay ۲۴, ۲۰۲۳ ۱۲:۳۶سحر نیوز رپورٹ 
- 
          سمندری طوفان موچا نے روہنگیا مسلمانوں کو پھر اجاڑ دیاMay ۱۵, ۲۰۲۳ ۰۸:۵۲خلیجِ بنگال سے اٹھنے والے سمندری طوفان ’موچا‘ نے میانمار اور بنگلا دیش کے ساحلی علاقوں میں تباہی مچا دی ہے۔ 
- 
          بنگلہ دیش: روہنگیا مہاجرین کیمپ میں آتشزدگی، 12 ہزار افرد بے گھر (ویڈیو)Mar ۰۶, ۲۰۲۳ ۰۹:۱۶بنگلہ دیش میں روہنگیا مہاجرین کے پناہ گزین کیمپ میں خوفناک آتشزدگی کے نتیجے میں 12 ہزار سے زائد افرد بے گھر ہوگئے۔ 
- 
          سیکڑوں روہنگیا پناہ گزیں سمندر میں زندگی اور موت کی کشمکش میں پھنس گئےDec ۱۱, ۲۰۲۲ ۱۰:۲۰میانماری فوج اور وہاں کے انتہاپسندانہ اور دہشت گردانہ اقدامات سے تنگ آکر روہنگیا مسلمانوں کی مہاجرت کا سلسلہ جاری ہے، 200 روہنگیا مسلمانوں کو لے جانے والی کشتی سمندر میں خرابی کا شکار ہو کر راستہ تلاش کرتی پھر رہی ہے جب کہ کم سے کم 8 مسافر جاں بحق ہو چکے ہیں۔ 
- 
          روہنگیا مسلمانوں پر عالمی برادری توجہ دے: اقوام متحدہAug ۲۶, ۲۰۲۲ ۰۹:۴۶اقوام متحدہ نے عالمی برادری سے بنگلہ دیش میں رہائش پذیر لاکھوں روہنگیا مسلمانوں کی حمایت و مدد کا مطالبہ کیا ہے۔ 
- 
          دہلی میں مقیم روہنگیا پناه گزینوں کی ابتر صورتحالAug ۱۹, ۲۰۲۲ ۱۳:۰۷سحر نیوز رپورٹ 
- 
          ہندوستان روہنگیا پناہ گزینوں کو قبول کرے گا یا نہیں ابہام باقیAug ۱۷, ۲۰۲۲ ۱۸:۰۵ہندوستان کے شہری ترقیات کے وزیر نے کہا ہے کہ ان کی حکومت روہنگیا پناہ گزینوں کو رہائش فراہم کرے گی