امریکی پولیس، قانونی قاتل! ۔ ویڈیو
https://urdu.sahartv.ir/news/world-i309079-امریکی_پولیس_قانونی_قاتل!_ویڈیو
ہر سال سینکڑوں بے گناہ امریکی شہری اس ملک کی پولیس کی بربریت کا نشانہ بن کر جان سے ہاتھ دھو بیٹھتے ہیں۔مگر کوئی پرسان حال نہیں!واشنگٹن پوسٹ کے مطابق گزشتہ سال دسمبر کے مہینے تک ۹۷۰ بے گناہ لوگ پولیس کی گولیاں کھا کر لقمۂ اجل بن گئے جن میں کچھ بچے بھی شامل ہیں۔
(last modified 2025-02-27T04:56:45+00:00 )
Jan ۰۳, ۲۰۱۸ ۱۶:۵۴ Asia/Tehran