-
تھائی لینڈ اور کمبوڈیا کے درمیان فوری جنگ بندی پر اتفاق ہوگیا
Dec ۲۷, ۲۰۲۵ ۱۲:۱۸اطلاعات کے مطابق تھائی لینڈ اور کمبوڈیا کے درمیان فوری طور پر جنگ بندی پر اتفاق ہو گیا۔
-
تھائی لینڈ کی درخواست پر آسیان وزرائے خارجہ کا خصوصی اجلاس ملتوی
Dec ۱۵, ۲۰۲۵ ۱۹:۲۳آسیان کے وزرائے خارجہ کا خصوصی اجلاس جو کل تھائیلینڈ اور کمبوڈیا کے درمیان کشیدگی کے جائزے کے لئے منعقد ہونے والا تھائی لینڈ کی درخواست پر ملتوی کردیا گیا ہے-
-
تھائي حکام کی طرف سے جنگ بندی کے امریکی صدر ٹرمپ کے دعوے کی تردید، کمبوڈیا اور تھائی لینڈ کی سرحدی جھڑپیں دوسرے ہفتے میں داخل
Dec ۱۵, ۲۰۲۵ ۱۳:۳۵کمبوڈیا اور تھائی لینڈ کے درمیان سرحدی جھڑپیں دوسرے ہفتے میں داخل ہوگئی ہیں اور تھائی حکام نے امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے اس دعوے کی تردید کی ہے کہ دونوں ممالک مسلح جھڑپوں کو روکنے کے لیے جنگ بندی پر متفق ہوگئے ہیں۔
-
ٹرمپ کی جنگ بندی نے چند ہی مہینوں میں دم توڑ دیا، تھائی لینڈ اور کمبوڈیا کی افواج کے درمیان جھڑپیں پھر شروع ہوگئیں
Dec ۰۸, ۲۰۲۵ ۱۱:۳۸تھائی لینڈ اور کمبوڈیا کے درمیان چند ماہ تک امن رہنے کے بعد ایک بار پھر جھڑپیں شروع ہوگئی ہیں، ان جھڑپوں میں تھائی لیند کے ایک فوجی کی ہلاکت کی خبر ہے۔
-
ایران اور تھائی لینڈ کے تاریخی و ثقافتی روابط چار سو سال پرانے، صدر پزشکیان کا تھائی لینڈ کے بادشاہ کے نام ایک پیغام
Dec ۰۶, ۲۰۲۵ ۱۲:۱۴ایران کے صدر ڈاکٹر مسعود پزشکیان نے کہا ہے کہ ایران اور تھائی لینڈ کے تعلقات چار سو سالہ تاریخی و ثقافتی بنیادوں پر قائم ہیں اور اس سال دونوں ممالک اپنے سفارتی تعلقات کے قیام کی سترہویں سالگرہ منا رہے ہیں۔
-
انڈونیشیا، سری لنکا اور تھائی لینڈ میں سمندری طوفان اور سیلاب سے ایک ہزار 400 سے زیادہ افراد کی موت
Dec ۰۴, ۲۰۲۵ ۱۲:۴۸اطلاعات کے مطابق انڈونیشیا، سری لنکا اور تھائی لینڈ میں حالیہ تباہ کن سمندری طوفان اور سیلاب کے نتیجے میں ایک ہزار چار سو سے زیادہ افراد کی موت ہوچکی ہے۔
-
انڈونیشیا، تھائی لینڈ اور سری لنکا میں سیلاب کی تباہ کاریاں، مرنے والوں کی تعداد 900 سے تجاوز کر گئی
Dec ۰۱, ۲۰۲۵ ۰۹:۱۰اطلاعات کے مطابق انڈونیشیا، سری لنکا اور تھائی لینڈ میں تباہ کن سیلاب اور لینڈ سلائڈنگ سے مرنے والوں کی تعداد 900 سے تجاوز کر گئی ہے۔
-
انڈونیشیا، شدید بارش اور لینڈ سلائڈنگ سے 84 ہلاک
Nov ۲۸, ۲۰۲۵ ۱۶:۱۹انڈونیشیا کے جزیرہ سُماٹرا میں شدید بارشوں ، سیلاب اور لینڈ سلائڈنگ کے نتیجے میں ہلاکتوں کی تعداد چوراسی تک پہنچ گئی ہے۔
-
ایران کی خاتون باکسر کے نام رہبر انقلاب اسلامی کا خصوصی پیغام
Nov ۲۱, ۲۰۲۵ ۱۸:۴۵رہبر انقلاب اسلامی نے تھائی باکسنگ میں میڈل اپنے نام کرنے والی خاتون کھلاڑی کے نام پیغام میں کہا کہ آپ کا ایمان اور حوصلہ سونے سے زیادہ قیمتی ہے۔
-
ایشیا پیسیفک چیمپیئن شپ: ایرانی ٹیم نے میزبان تھائی لینڈ کی ٹیم کو ہرا دیا
Nov ۱۲, ۲۰۲۵ ۱۷:۱۵تھائی لینڈ میں جاری ایشیا پیسیفک چیمپیئن شپ میں ایران کی قومی ویلچیئر باسکٹ بال کی قومی ٹیم نے میزبان ٹیم کے خلاف کامیابی حاصل کرلی۔