صدر جسے پابندیوں کی لت ہے! ۔ کارٹون
https://urdu.sahartv.ir/news/world-i332595-صدر_جسے_پابندیوں_کی_لت_ہے!_کارٹون
امریکی حکام کے غیر منطقی اقدامات اور پابندیوں کی دھمکی پر رد عمل ظاہر کرتے ہوئے ایران کے وزیر خارجہ ڈاکٹر ظریف نے کہا کہ امریکہ کو دیگر ممالک پر پابندیاں عائد کرنے کی عادت ہو گئی ہے اور اب اسے اپنا یہ نشہ چھوڑنا ہوگا۔
(last modified 2026-01-16T11:59:24+00:00 )
Aug ۰۴, ۲۰۱۸ ۱۱:۴۲ Asia/Tehran
  • صدر جسے پابندیوں کی لت ہے! ۔ کارٹون