-
جاپان میں شدید زلزلہ
Jan ۱۳, ۲۰۲۵ ۲۰:۳۵جاپان کے جنوب مغربی علاقے کویوشو میں شدید زلزلہ آیا ہے۔
-
جاپان میں آنے والے زلزلے سے بڑی تباہی، مرنے والوں کی تعداد میں مسلسل اضافہ
Jan ۰۳, ۲۰۲۴ ۱۵:۰۵جاپان کے صوبہ ایشیکاوا میں آنے والے زلزلے میں مرنے والوں کی تعداد ساٹھ سے زیادہ ہوگئی ہے۔
-
تائیوان میں شدید زلزلے کے جھٹکے (ویڈیو)
Sep ۱۹, ۲۰۲۲ ۱۱:۴۱تائیوان کے مقامی وقت کے مطابق 2:44 منٹ پر ریکٹر اسکیل پر 6.9 کی شدت کے جھٹکے محسوس کئے گئے جس کے بعد سونامی کی وارننگ بھی جاری کر دی گئی۔
-
جاپان میں شدید زلزلہ، سونامی کا الرٹ جاری
Mar ۱۶, ۲۰۲۲ ۲۱:۴۴جاپان کے شمالی خطے فوکوشیما کے ساحلی علاقے میں 7.3 شدت کے خطرناک زلزلے کے جھٹکے محسوس کیے گئے اور سونامی الرٹ بھی جاری کردیا گیا۔
-
انڈونیشیا میں 6.2 شدت کا زلزلہ
Nov ۰۲, ۲۰۲۱ ۰۸:۵۶انڈونیشیا کے مغربی صوبے شمالی سماٹرا میں منگل کی علی الصبح زلزلے کے جھٹکے محسوس کئے گئے۔
-
بریکنگ نیوز: فلپائن میں شدید زلزلہ، سونامی الرٹ جاری
Aug ۱۲, ۲۰۲۱ ۰۱:۱۸فلپائن میں اب سے تھوڑی دیر پہلے آنے والے شدید زلزے کے بعد سونامی الرٹ جاری کردیا گیا ہے۔
-
جاپان میں 7.2 شدت کے زلزلے کے بعد سونامی کی وارننگ
Mar ۲۰, ۲۰۲۱ ۲۳:۰۳جاپان میں مشرقی ساحل ہونشو کے قریب 7.2 شدت کے زلزلے کے بعد سونامی کی وارننگ جاری کردی گئی۔
-
نیوزی لینڈ میں 8 اعشاریہ ایک شدت کا زلزلہ عوام میں خوف و ہراس
Mar ۰۵, ۲۰۲۱ ۱۱:۰۵زلزلے کے شدید جھٹکوں کے بعد لوگ گھروں سے باہر نکل گئے
-
جاپان میں آئے 7.3 کے شدید زلزلے کی ویڈیوز
Feb ۱۴, ۲۰۲۱ ۲۲:۰۳گزشتہ روز جاپان کی دو ریاستوں فوکوشیما و میاگی میں 7.3 ری ایکٹر کا شدید زلزلہ آیا۔ اس شدید زلزلے میں کسی جانی نقصان کی تو خبر موصول نہیں ہوئی ہے تاہم سو سے زائد افراد زخمی ہو گئے اور قریب دس لاکھ شہریوں کی لائٹ کٹ گئی جبکہ تیس سے زائد مکانات منہدم ہو گئے۔ اس سے قبل گیارہ مارچ دوہزار اٹھارہ کو جاپان میں ایک زلزلہ اور ہولناک سونامی آگیا تھا جس کے باعث قریب ۱۸ ہزار افراد لقمۂ اجل بن گئے تھے جن میں سے ڈھائی ہزار سے زائد افراد کے جنازے اب تک نہیں مل سکے ہیں۔
-
بجر الکاہل کی جنوبی پٹی پر سونامی کی وارننگ
Feb ۱۰, ۲۰۲۱ ۲۰:۰۰جنوبی بحرالکاہل میں 7 اعشاریہ 7 شدت کے ہولناک زلزلے کے بعد خطے میں موجود ممالک کو سونامی کے خطرے سے خبردار کردیا گیا ہے۔