امریکہ جانے کے خواہاں گوئٹے مالا کے باشندے میکسیکو میں گھس آئے!
https://urdu.sahartv.ir/news/world-i337068-امریکہ_جانے_کے_خواہاں_گوئٹے_مالا_کے_باشندے_میکسیکو_میں_گھس_آئے!
مرکزی امریکہ میں واقع ملک گوئٹے مالا کے ہزاروں باشندے امریکہ جانے کی غرض سے میکسیکو سرحد پر لگی فینس کو توڑ کر میکسیکو میں داخل ہو گئے تاکہ امریکہ کی جانب اپنے راستے کو جاری رکھ سیکں۔
(last modified 2025-02-27T04:56:45+00:00 )
Oct ۲۰, ۲۰۱۸ ۰۹:۱۱ Asia/Tehran

مرکزی امریکہ میں واقع ملک گوئٹے مالا کے ہزاروں باشندے امریکہ جانے کی غرض سے میکسیکو سرحد پر لگی فینس کو توڑ کر میکسیکو میں داخل ہو گئے تاکہ امریکہ کی جانب اپنے راستے کو جاری رکھ سیکں۔