برطانوی اخبار گارڈئن:ٹرمپ اور بن سلمان خاشقجی کے قاتل ۔ کارٹون
https://urdu.sahartv.ir/news/world-i337072-برطانوی_اخبار_گارڈئن_ٹرمپ_اور_بن_سلمان_خاشقجی_کے_قاتل_کارٹون
برطانوی اخبار ’’دا گارڈئن‘‘ نے ایک معنیٰ خیز خاکہ شائع کر کے امریکی صدر ٹرمپ اور سعودی شہزادے بن سلمان کو سعودی حکومت مخالف صحافی جمال خاشقجی کے قتل کا اصل ذمہ دار ٹھہرایا۔سعودی عرب نے بالآخر عالمی دباؤ کے نتیجہ میں ۱۷ دن کے بعد ترکی میں اپنے قونصل خانے کے اندر ہوئے جمال خاشقجی کےقتل کا اعتراف کر لیا مگر سعودی عرب سے مزید پیٹرو ڈالر اینٹھنے کے لئے امریکہ کی پوری کوشش یہ ہے کہ اس ماجرے سے سعودی حکام کو بالکل الگ تھلگ ظاہر کیا جائے اور کچھ بلی کے بکرے انکی جگہ قربان کر دئے جائیں!
(last modified 2026-01-16T11:59:24+00:00 )
Oct ۲۰, ۲۰۱۸ ۱۰:۳۸ Asia/Tehran
  • برطانوی اخبار گارڈئن:ٹرمپ اور بن سلمان خاشقجی کے قاتل ۔ کارٹون