-
تحریک انصار اللہ کے وفد کو ملی سعودی عرب کی دعوت
Sep ۱۵, ۲۰۲۳ ۱۶:۳۸سعودی عرب نے یمن کی عوامی تحریک انصار اللہ کے وفد کو ریاض کے دورے کی دعوت دی ہے۔
-
ڈنمارک نے سعودی عرب پر عائد ہتھیاروں کی پابندی اٹھا لی
Mar ۱۱, ۲۰۲۳ ۱۶:۵۷ڈنمارک کے وزیر خارجہ لارس لوک راسموسن نے اطلاع دی ہے کہ ان کا ملک سعودی عرب اور متحدہ عرب امارات کو اسلحے کی برآمد پر عائد پابندی ختم کر دے گا۔
-
نورڈ اسٹریم گیس پائپ لائن میں دھماکہ بین الاقوامی دہشت گردی ہے، روس
Feb ۲۲, ۲۰۲۳ ۱۷:۵۷روس نے نورڈ اسٹریم گیس پائپ لائن ایک اور دو میں دھماکوں کو بین الاقوامی دہشت گردی قرار دیا ہے
-
خاشقجی کے قتل میں بن سلمان کا ہاتھ ہونے کے باوجود میں بے بس ہوں: امریکی جج
Dec ۰۷, ۲۰۲۲ ۱۰:۳۳امریکہ کے جج نے سعودی ولی عہد محمد بن سلمان کے خلاف جمال خاشقجی قتل کیس خارج کردیا۔
-
کیا فرانس سعودی عرب کے آگے جھک رہا ہے؟
Jul ۲۹, ۲۰۲۲ ۲۲:۲۷انسانی حقوق اور یمن جنگ کے معاملے پر سعودی عرب کے ولیعہد کو بارہا نشانہ بنانے والی فرانس کی میکرون حکومت ملک کے اندر شدید پریشانی کا سامنا کر رہی ہے کیونکہ وہ موجودہ معاشی مشکلات اور توانائی کے بحران کے عالم میں سعودی ولیعہد کے سامنے کھڑی ہے۔
-
جمال خااشقجی کے وکیل دبئی میں گرفتار
Jul ۱۷, ۲۰۲۲ ۲۲:۳۶یو اے ای نے سعودی عرب کے مخالف صحافی جمال خاشقجی کے وکیل کو گرفتار کر لیا ہے۔
-
بایڈن سعودی عرب میں، خاشقجی کے قاتل نے کیا استقبال!۔ ویڈیو
Jul ۱۶, ۲۰۲۲ ۰۸:۲۰امریکا کے صدر جو بائیڈن مقبوضہ فلسطین کا دورہ مکمل کر کے سعودی عرب پہنچ گئے۔
-
کیا امریکی صدر بن سلمان سے ہاتھ ملائیں گے
Jul ۱۴, ۲۰۲۲ ۱۱:۴۳اگر امریکی صدر جو بائیڈن نے بن سلمان سے ہاتھ ملایا تو یہ انسانی حقوق کی تنظیموں اور ڈیمو کریٹ کی ناراضگی اور تشویش کا باعث بنے گا ۔
-
امریکا، سعودی سفارتخانے کی سڑک جمال خاشقجی کے نام پر
Jun ۱۷, ۲۰۲۲ ۰۰:۲۲سماجی رہنماؤں نے واشنگٹن میں سعودی سفارتخانے جانے والی سڑک کو سعودی صحافی جمال خاشقجی کے نام سے منسوب کرتے ہوئے ان کا قتل کبھی نہ بھولنے کا عزم کیا۔
-
یمن پر سعودی اتحاد کی جارحیت میں 4 ہزار بچوں سمیت 18 ہزارافراد شہید
May ۱۱, ۲۰۲۲ ۱۴:۴۴انسانی حقوق و ترقی کے مرکز عین الانسانیہ نے یمن پر سعودی اتحاد کی چھبیس سو روزہ جارحیت اور اس جارحیت میں ہونے والے نقصانات کے اعداد و شمار جاری کئے ہیں۔