روانڈا میں قتل عام اور اسرائیل کا کردار
https://urdu.sahartv.ir/news/world-i337435-روانڈا_میں_قتل_عام_اور_اسرائیل_کا_کردار
1994 میں روانڈا میں ہونیوالی نسل کشی بالخصوص ’ٹوٹسی‘ اقلیتی برادری کے وحشیانہ قتل عام پر ساری دنیا میں بحث ہو رہی ہے۔
(last modified 2025-02-27T04:56:45+00:00 )
Oct ۲۶, ۲۰۱۸ ۱۰:۰۵ Asia/Tehran

1994 میں روانڈا میں ہونیوالی نسل کشی بالخصوص ’ٹوٹسی‘ اقلیتی برادری کے وحشیانہ قتل عام پر ساری دنیا میں بحث ہو رہی ہے۔

روانڈا میں قتل عام کے لئے وہاں کی حکومت کو اسرائیل  بڑے پیمانے پر ہتھیار فراہم کئے تھے، انہیں ہتھیاروں کی مدد سے روانڈا کی فوج نے 100 دنوں میں 8 ہزار افراد کو نہایت بے رحمی کے ساتھ موت کے گھاٹ اتار دیا تھا۔  مقتولین میں بیشتر بچے اور خواتین تھیں۔

ٹھوس شواہد کی بنا پر کہا جاتا ہے کہ 1994  میں تل ابیب نے روانڈا میں نسل کشی کے لئے وہاں کی حکومت کو بھاری مقدار میں ہتھیار فروخت کئے تھے اور ان ہتھیاروں کی مدد سے 8 ہزار افراد کو 100 دن میں موت کے گھاٹ اتار دیا گیا تھا۔