کیلیفورنیا کا جہنم ۔ ویڈیو ۔ تصاویر
https://urdu.sahartv.ir/news/world-i338373-کیلیفورنیا_کا_جہنم_ویڈیو_تصاویر
امریکی ریاست کیلیفورنیا میں لگی آگ تیز ہواؤں کے سبب وسیع علاقے میں پھیل گئی جس کے نتیجے میں اب تک کم از کم ۲۵ افراد کے جاں بحق ہونے کی خبر ہے۔آتشزدگی کا یہ سلسلہ کئی روز سے جاری ہے اور اس قسم کے آتشی اتفاقات اس ریاست میں رونما ہوتے رہتے ہیں۔
(last modified 2026-01-16T11:59:24+00:00 )
Nov ۱۱, ۲۰۱۸ ۱۱:۲۴ Asia/Tehran